IQNA

افغانستان میں نئی امریکی سازش

10:30 - June 27, 2022
خبر کا کوڈ: 3512162
افغانستان میں ٹارگٹ بدامنی کے لیے امریکی ترجیح ہزارہ اور تاجکوں کو نشانہ بنانے اور افغان بحران کو علاقائی شکل دینے کے لیے نسلی اور مذہبی جنگ ہے۔ کاظمی قمی
ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطاق افغانستان کے لیے ایران کے خصوصی ایلچی حسن کاظمی قمی نے ٹویٹ کیا:
 
افغانستان میں ٹارگٹ بدامنی کے لیے امریکی ترجیح ہزارہ اور تاجکوں کو نشانہ بنانے اور افغان بحران کو علاقائی شکل دینے کے لیے نسلی اور مذہبی جنگ ہے۔
 
تمام افغان قبائل کے ہمدرد قائدین بلخاب تنازعہ سے دور رہیں بلخاب میں تنازعہ افغانستان کی خونریزی اور تباہی کے سوا کوئی نہیں ہے۔
 
افغانستان کے تمام خیر خواہوں کو بلخاب تنازعہ کے خلاف ایک موقف اختیار کرنا چاہیے۔  تنازع کے اصل محرک ملٹی نیشنل انٹیلی جنس سروسز ہیں۔
 
بلخاب کی جنگ ایک ابتدائی امریکی بغاوت ہے۔  جس نے بھی اس کی حوصلہ افزائی کی وہ اس دشمن کی سازش کا حصہ بنے گا۔/
نام:
ایمیل:
* رایے:
* :