مسلم فوبیا میں کمی ہندوستان میں امن کا راستہ ہے

IQNA

الازھرواچ تنظیم:

مسلم فوبیا میں کمی ہندوستان میں امن کا راستہ ہے

8:36 - August 02, 2022
خبر کا کوڈ: 3512426
تہران ایکنا- الازھر واچ تنظیم نے انڈیا میں مسلمان صحافی کی آزادی کو خوش آئند قرار دیتے ہویے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی مسلمانوں سے نفرت میں کمی میں پوشیدہ ہے۔

الوفد نیوز ایجنسی کے مطابق الازھر کی شدت پسندی سے مقابلے کی تنظیم نے بیان میں انڈیا میں مسلم صحافی جس نے توہین آمیز پر حکمران پارٹی کے کردار کو فاش کیا تھا ان کی آزادی کو خوش آیند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں سے نفرت میں کمی ہی سے انڈیا میں کشیدگی ممکن ہے اور اسی طرح ملک میں استحکام اور ترقی آسکتی ہے۔

 

انڈین مڈیا نے رپورٹ میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے مسلم صحافی محمد زبیر کی آزادی کا حکم صادر کردیا ہے اور سوشل میڈیا میں انکی سرگرمی پر سے بھی پابندی ہٹا دی ہے۔

 

انڈین پولیس نے محمد زبیر کو حکمران پارٹی کے رکن کی شان رسالت میں توہین آمیز بیان کو اجاگر کرنے پر گرفتار کیا تھا جس پر مسلم کیمونٹی نے شدید اعتراض کیا۔

 

بھارتی پولیس نے دعوی کیا کہ محمد زبیر نے سال 2018 کو ٹوئٹ میں ہندوں کی توہین کی تھی اور انکو اس نفرت انگیز جرم پر گرفتار کیا گیا ہے۔

 

اس عرصے میں کانگریس کے ایک رکن نے اس گرفتاری کو حقیقت پر حملہ قرار دیا تھا اور انکی آزادی کو مطالبہ کیا تھا کیونکہ انکا کہنا تھا کہ انہوں نے انڈین قوانین کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔

4074913

نظرات بینندگان
captcha