انڈنونیشیاء میں آستانہ حسینی قرآنی کاوشیں+ تصاویر

IQNA

انڈنونیشیاء میں آستانہ حسینی قرآنی کاوشیں+ تصاویر

8:19 - November 08, 2022
خبر کا کوڈ: 3513076
ایکنا تھران- آستانہ حسینی کے قرآنی شعبے کے مطابق انڈونیشیاء میں تبلیغی سرگرمی شروع کردی گیی ہے جنمیں طلبا کی نشست بھی شامل ہے۔

ایکنا- آستانہ حسینی نیوز کے مطابق قرآنی مقابلوں کے ہمراہ مختلف دیگر پروگرامز بھی شامل ہیں۔

آستانہ حسنی کے متولی کے معاون خاص شیخ حسن المنصوری کا اس بارے کہنا تھا: آستانہ حسینی کی جانب سے جنوب مشرقی ایشیاء میں کامیاب پروگراموں کے اجرا کے بعد بالخصوص انڈونیشیاء میں دانشوروں اور اساتذہ کی سرگرمیوں کے بعد اس سلسلے کو دوبارہ شروع کیا جارہا ہے۔

 

المنصوری کا کہنا تھا: پروگرام میں جکارتہ یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کے طلبا نشست بھی شامل ہے۔

 

آستانہ مقدس حسینی اس سے پہلے بھی مذکورہ ممالک میں اس طرح کی سرگرمیاں بھی انجام دے چکا ہے جنمیں علما اور دانشوروں کے ساتھ نشستیں اور مختلف علمی مراکز کا دورہ اور اساتذہ سے تبادلہ خیال قابل ذکر ہیں۔/

 

 

4097628

نظرات بینندگان
captcha