علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

IQNA

17:21 - December 05, 2022
خبر کا کوڈ: 3513292

علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

ایکنا تھران- علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر شعبۂ اسلامیات جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی(JMI) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ(HASI)کے باہمی تعاون سے ایک شاندار بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

ایکنا- حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر شعبۂ اسلامیات جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی(JMI) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ(HASI)کے باہمی تعاون سے ایک شاندار بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

عالم اسلام کے اس نامور دانشور، مفسر اور فلاسفر کی شخصیت پر مختلف دانشوروں نے مختلف زاویوں سے انکی شخصیت پر نظر ڈالی اور اسلامی معارف اور قرآنی شعبوں میں انکی خدمات پر خیالات کا اظھار کیا۔/

نظرات بینندگان
captcha