سانڈول مساجد کا دوازہ سب کے لیے کھل گیا

IQNA

سانڈول مساجد کا دوازہ سب کے لیے کھل گیا

11:46 - December 24, 2022
خبر کا کوڈ: 3513432
ایکنا تھران- جامع مسجد کا دروازہ کرسمس پر سب کے لیے کھلا رہے گا تاکہ نادار طبقہ اس مسجد کی گرم فضا سے استفادہ کرسکے.

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی  Express and Star، کے مطابق اس مسجد کے علاوہ ویسٹ برومویچ مرکز کتابخانے کو بھی کھول دیا جائے گا تاکہ اس میں نادار طبقہ آرام کرسکے۔

سانڈول شہر کے رکن سٹی کونسل کیری کار مائیکل کا کہنا تھا: ہمیں معلوم ہیں کہ ایک گرم جگہ کی کسقدر اہمیت ہے اور ہماری کوشش ہے کہ کرسمس پر جو ہوسکے انجام دیا جاسکے۔

 

انکا کہنا تھا: ہماری لائبریریاں عام طور پر اس موقع کی مناسبت سے دو روز تک بند رہتی ہیں لہذا اس

کتابخانے کا شکریہ جو چھٹی پر سروسز فراہم کررہی ہے، ہر ہفتے کو گیارہ ہزار لوگ لائبریری آتے ہیں اور انکو ایک گرم مناسب فضا درکار ہوتے ہیں۔

 

سانڈول مسجد و کتابخانہ میں نادار طبقے کو گرم اور پرامن فضا دینے اور گرم کولڈ ڈرنکس اور موبائل چارجنگ کی سہولت دینے کی کوشش کی جائے گی۔

آخری مہینوں میں برطانیہ میں مہنگائی نے جینا دوبھر کردیا ہے اور اس موقع پر مذہبی مقامات جیسے مساجد خدمات دینے کی کوشش کررہی ہیں۔/

 

4108988

نظرات بینندگان
captcha