کربلا فیسٹیول میں قرآنی پرچم تلے وحدت پر اتفاق+ تصاویر

IQNA

کربلا فیسٹیول میں قرآنی پرچم تلے وحدت پر اتفاق+ تصاویر

8:45 - March 01, 2023
خبر کا کوڈ: 3513855
ایکنا تھران: سولویں بین الاقوامی فیسٹیول «بهار شهادت» کربلا میں اختتام پذیر ہوچکی ہے جہاں اختتامی تقریب میں میں قرآنی پرچم تلے وحدت پر تاکید کی گیی۔

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے مطابق بین الاقوامی فیسٹیول ایام شعبانیہ کی مناسبت سے «امام حسین(ع) اقوام کے دلوں میں» کے عنوان سے منعقد کی گیی تھی۔

آستانہ حسنیی کے نمایندے حسن رشید العبایجی نے اختتامی تقریب سے خطاب میں کہا: اس فسیٹول کا مقصد ہم آہنگی اور وحدت کلچر پیدا کرنا اور مذہب سے غلط استفادے کو روکنا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: ہم نجف اشرف کے بزرگ مرجع تقلید (آیت‌الله سیستانی) کے حکم پر شام و ترکی میں زلزلہ متاثرین کی امداد پر لبیک کہا اور مختلف افراد اور  ادارے متاثرین کی امداد رسانی میں مصروف عمل ہیں۔

 انہوں نے اختتام پر قرآن مجید اور اہل بیت علیہما السلام  کے پرچم تلے اتحاد اور یکجہتی، شدت پسندی اور تعصب کے خاتمے اور امن و محبت کے کلچر کے فروغ پر تاکید کی۔/

 

 

 

 

4125045

نظرات بینندگان
captcha