رمضان المبارک کے آستانے پر مسجدالاقصی کی دھلائی + ویڈیو

IQNA

رمضان المبارک کے آستانے پر مسجدالاقصی کی دھلائی + ویڈیو

6:51 - March 20, 2023
خبر کا کوڈ: 3513973
ایکنا تھران: رمضان کے قریب آنے پر مسجدالاقصی کو غسل دینے کی مہم شروع کردی گیی ہے.

ایکنا عرب ۴۸، نیوز کے مطابق انجمن امداد گران عرب کے سربراہ محمد عرابلی، آستانه ماه مبارک رمضان و در کے موقع پر مسجدالاقصی کو غسل دینے کے حوالے سے چلائی گئی مہم بارے کہا: پہلی بار قدس کی مختلف تنظیموں کی جانب سے مہم شروع کی گئی ہے اور اب تک ۴۰۰ افراد غسل و صفائی مہم میں نام لکھوا چکے ہیں۔

 

ویڈیو کلیپ:

 

 

ویڈیو کا کوڈ
 

انکا کہنا تھا: اس مہم میں جوان، خواتین، بزرگ اور نوجوانوں نے نام لکھے ہیں اور اس میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔

 

راه اندازی کمپینی برای نظافت مسجدالاقصی و استقبال از ماه رمضان
راه اندازی کمپینی برای نظافت مسجدالاقصی و استقبال از ماه رمضان

 

محمد عرابلی کا اس کی تفصیلات کے حوالے سے کہنا تھا: مہم میں دیواروں اور شیشوں کو دھونے، مسجدالاقصی کے تمام ہال اور دیگر وسائل کی صفائی شامل ہے. مسجدالاقصی کے اندر اور باہر کی صفائی، قبه الصخره، مسجد قدیم، مسجد عمر اور مسجد براق کے تمام حصوں کو دھونے کا اہتمام بھی ہوگا۔

 

4128932

نظرات بینندگان
captcha