
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے The Peninsula Qatar،کے مطابق اسماٹ سجادہ نماز کا مقصد نماز پڑھنے والوں کو درست نماز میں مدد فراہم کرنا ہے۔
اس سجادے سے واجب اور دیگر مستحب نمازوں کی ادائیگی میں مدد مل سکتی ہے۔
اس سجادے سے ساونڈ اور ٹیکسٹ کے زریعے سے جو LED صفحے پر ظاہر ہوگا اور ساونڈ اسپیکر سے نشر ہوگی۔
سجادے میں بچوں کے سوالات، گھٹنوں کے درد میں مبتلا افراد کے لیے خصوصی سسٹم اور مختلف زبانوں کا آپشن موجود ہے۔
مذکورہ سجادہ نماز سے نماز سیکھنے اور بچوں اور نو مسلموں کی نماز کو درست کرنے میں بہت مدد مل سکتی ہے۔
خامس اب تک اس سجادے کے لیے تین ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں
جن میں سے ملایشن نمایش ITEX 2023 آخری ایوارڈ ہے جو بارہ اور تیرہ مئی کو منعقد ہوئی تھی۔
4142223
مذکورہ نمایش میں ہر سال ہزاروں لوگ شریک ہوتے ہیں جہاں نیے ایجادات اور تخلیقات پر بہترین افراد کو ایوارڈز دیے جاتے ہیں۔/