ہندوستان میں شروع ہوئی احترام منبر مہم

IQNA

21:14 - May 25, 2023
خبر کا کوڈ: 3514366

ہندوستان میں شروع ہوئی احترام منبر مہم

ایکنا تهران : ہندوستان میں ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے احترام منبر کے عنوان پر ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

ہندوستان میں شروع ہوئی احترام منبر مہم

ایکنا تہران: ہندوستان میں ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے احترام منبر کے عنوان پر ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

یہ مہم شہر بشہر جاری ہے اور بستی بستی میں پروگرام انجام پا رہے ہیں۔

اسی سلسلہ کی ایک کڑی ذاکری کیمپ ہے۔ جس میں ذاکری اور خطابت کا شوق رکھنے والے برادران و خواہران شریک ہو رہے ہیں۔

ملک کے ممتاز علماء و خطباء اور افاضل اس کیمپ میں مختلف موضوعات پر درس دیں رہے ہیں۔

ایپس اور ویب سائٹس سے منابع و مآخذ کیسے حاصل کیا جائے  اور کیوں؟جیسے موضوع پر ذاکری کیمپ میں درس منعقد ہوا۔

مندرجہ ذیل مقامات پر یہ مہم پہنچ چکی ہے:

 

احترام منبر مہم کارواں: اترولہ ضلع بلرامپور یوپی انڈیا

 

احترام منبر مہم کارواں: زیدپور بارہ بنکی

ہندوستان میں شروع ہوئی احترام منبر مہم

 

احترام منبر مہم کاروان: شہر فیض آباد

ہندوستان میں شروع ہوئی احترام منبر مہم

 

 

اور آگے بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔

ہندوستان میں شروع ہوئی احترام منبر مہم

 

 

 

نظرات بینندگان
captcha