ہندوستان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ہندوستان ی وزیر کی مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518771    تاریخ اشاعت : 2025/07/09

ہندوستان کی شیعہ جامع مسجد میں
ایکنا: شیعہ نگر رجیٹی کی شیعہ جامع مسجد صاحب الزمان عج میں روزانہ مغرب و عشاء کے درمیان قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے اور اس کے بعد ترجمہ اور تفسیر کا سلسلہ رہتا ہے۔ اور اس مسلسل تلاوت، ترجمہ اور تفسیر کا کارواں اس ماہ قرآن مجید کے ساتویں پارے میں داخل ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3518492    تاریخ اشاعت : 2025/05/16

پریس نوٹ+تصویریں:
ایکنا: زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے اندھیری ویسٹ، ممبئی میں سالانہ یوم القدس ریلی میں شرکت کی، جو امام خمینیؒ کی اس اپیل کی بازگشت تھی کہ اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے خلاف آواز اٹھائی جائے اور فلسطین کی حمایت کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3518243    تاریخ اشاعت : 2025/03/30

ایکنا: دہلی، رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع درسگاہ امام رضا (ع) میں افطاری سے قبل ہر روز بچوں کے لیے قرآن کی تلاوت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518226    تاریخ اشاعت : 2025/03/26

ایکنا: اترپردیش میں چار مسلمانوں کو نماز جمعہ کا اجتماع بنانے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517860    تاریخ اشاعت : 2025/01/24

ایکنا: رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں مذہبی اقلیت کو سخت اور منظم تعصب کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517853    تاریخ اشاعت : 2025/01/22

ایکنا: اتر پردیش کے ضلع ہاپوڑ میں شیعہ نگر رجیٹی کی جامع مسجد میں اعتکاف کرنے والے جوانوں اور نوجوانوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517840    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: جماعت اسلامی هندوستان نے جدید تفسیر قرآن کی رونمائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3517732    تاریخ اشاعت : 2024/12/31

ایکنا، دہلی: سرد موسم کے باوجود پیر کو وادی کشمیر میں پیغمبر اسلام (ص) کی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 3517693    تاریخ اشاعت : 2024/12/24

ایکنا، دہلی: دہلی کے شیعہ مرکز امامیہ ہال میں شیعہ علماء اسمبلی کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس میں ہندوستان کے مختلف علاقوں سے تشریف لائے علماء نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517661    تاریخ اشاعت : 2024/12/18

"مغل مسجد" ممبئی ہند میں
ایکنا دہلی: مدافعینِ قدس کے شہداء کے حوالے سے مسجدِ ایرانیان ٹرسٹ اور اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن کے پروگرام میں شعراء، علماء کرام اور مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517356    تاریخ اشاعت : 2024/10/28

ایکنا: ایک رپورٹ کے مطابق انڈیا میں منظم انداز میں مساجد کو ختم کرنے کی سازش جاری ہے جس کا مقصد مسلم آبادی کو سائیڈ لگانا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517319    تاریخ اشاعت : 2024/10/22

ایکنا: بمبئی کی مغل مسجد میں مقاومت اسلامی کے چاہنے والوں کا عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں شہید حسن نصراللہ کو دل سے چاہنے والے بچے، نوجوان اور بوڑھے سب نے مل کر عظیم شہید کو خراج عقیدت پیش کیا اور مسجد کی عمارت امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔
خبر کا کوڈ: 3517194    تاریخ اشاعت : 2024/09/30

ایکنا، دہلی: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کے مناسبت سے شہر ممبئی کی مشہور زمانہ مسجد ایرانیان میں ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس میں ایرانی کلچرل ڈائریکٹر جناب فاضل صاحب کے علاوہ دہلی کے مہمان عالم اور شہر ممبئی کے ممتاز علماء اور مومنین کرام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517141    تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایکنا: تجزیہ کاروں نے انڈیا میں مسلمانؤں کی زندگی بارے خطرات سے آگاہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517052    تاریخ اشاعت : 2024/09/07

ایکنا: انڈیا میں مسلم قبرستان کے حوالے سے پالیسی نے قبرستان کا بحران کھڑا کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516957    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

انڈین جسٹس
ایکنا: ایک اعلی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی کی وجہ سے انڈیا غزہ نسل کشی میں شریک جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516951    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

شیخ ابوبکر احمد مسلیار، مفتی اعظم هند نے انڈیا میں مسلم فوبیا کی خبروں کو جھٹلاتے ہوئے کہا کہ انڈیا میں مسلمانوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516864    تاریخ اشاعت : 2024/08/05

ایکنا: بی جے پی کے مسلسل غلبے کے باوجود، مسلم خواتین اور دیگر لیڈروں کا ابھرنا ایک قابل ذکر تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516662    تاریخ اشاعت : 2024/07/01

ایکنا: ریاست هماچل پردیش میں ہندوشدت پسند مسلمانوں کو روزگار سے محروم کرنے کی سازشوں پر عمل پیرا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516636    تاریخ اشاعت : 2024/06/25