ایکنا نیوز- خبررساں ادارے القدس العربی کے مطابق مسجد الاقصی میں گرانقدر تاریخی خطی نسخے جنمیں مختلف نادر قرآنی نسخے اور اسلامی کتب شامل ہیں
مرکز حفظ و مرمت مدرسه اشرفیه میں قایم ہے جو قدیم مسجدالاقصی کا حصہ ہے اور یہاں فلسطینی ماہرین کام کررہے ہیں۔
مختلف نسخوں میں جنکی مرمت سازی ہوچکی ہیں ان میں امام غزالی کی کتاب احیاء علوم الدین اور کتاب اسباب النزول اور بعض دیگر تاریخی کتب شامل ہیں۔/
4148383