ویڈیو | ملایشین بچے کا حفظ قرآن ویڈیو وائرل

IQNA

18:48 - August 23, 2023
خبر کا کوڈ: 3514826

ویڈیو | ملایشین بچے کا حفظ قرآن ویڈیو وائرل

دو سال بچے کی حفظ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

ویڈیو | ملایشین بچے کا حفظ قرآن ویڈیو وائرل

ایکنا نیوز کے مطابق دو سال ملایشین بچہ جو ماں کے ساتھ حفظ کررہا ہے انکی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

اس ویڈیو میں بچہ سورہ بقرہ، کوثر، عبس، ناس، قلم اور تکویر کی تلاوت کررہا ہے۔/

ویڈیو :

ویڈیو کا کوڈ

4164215

نظرات بینندگان
captcha