فاطمہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: احمد الطیب، شیخ الازهر نے تاکید کی ہے کہ امت اسلام کا ایک ہی قرآن ہے اور مختلف قرآن کی باتوں میں حقیقت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518093    تاریخ اشاعت : 2025/03/05

ایکنا: قم میں واقع حرم مطهر حضرت معصومه سلام الله علیها میں شب میلادحضرت زهرا(س) پر زائرین کا ذوق و شوق دیدنی تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517688    تاریخ اشاعت : 2024/12/23

حجت‌الاسلام علیرضا بهرامی:
ایکنا: دارالحدیث فاونڈیشن کے بین الاقوامی علمی امور کے دفتر کے ڈائریکٹر نےکہا کہ خاتون مجتھد بعض امور میں زیادہ باریکی سے فیصلہ صادر کرسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517677    تاریخ اشاعت : 2024/12/22

رهبر معظم انقلاب خواتین اجتماع سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے حضرت زهرا (س) کو نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ خوشنما جعلی نعروں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517657    تاریخ اشاعت : 2024/12/18

حضرت زهرا(س) کی زندگی پر نظر/3
ایکنا: حضرت علی(ع) کے ساتھ میٹھی زندگی کے باوجود فاطمه(س) کو آخری مہینوں میں کسی نے مسکراتے نہیں دیکھا۔
خبر کا کوڈ: 3517606    تاریخ اشاعت : 2024/12/10

ایکنا: شادی کے بعد حضرت زهرا(س) کی زندگی کیسی تھی؟
خبر کا کوڈ: 3517600    تاریخ اشاعت : 2024/12/09

زندگی حضرت زهرا(س) پر نظر/1
ایکنا: حضرت فاطمه، حضرت محمد(ص) کی چھوٹی بیٹی ہے باقی أولاد انکی زندگی میں وفات پاگئی تھیں اور صرف فاطمہ سے آپ کی نسل چلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517592    تاریخ اشاعت : 2024/12/08

ایکنا: جمعرات کو ہزاروں زائرین نے نبی اکرم(ص) کی بیٹی حضرت فاطمه زهرا(س) کی شہادت پر حرمین حسینی اور عباسی میں عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3517591    تاریخ اشاعت : 2024/12/07

خطبه عیادت کا تجزیہ
ایکنا: حضرت فاطمه(س) نے خطبه عیادت میں مهاجر و انصار کی بیوفائی کی وجوہات پر اشارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517583    تاریخ اشاعت : 2024/12/05

ایکنا: حضرت زهرا(س) کی شہادت کی مناسبت سے «یاس کبود»، کے عنوان سے دیار فاطمیون، فتح آباد گاوں شیراز میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517579    تاریخ اشاعت : 2024/12/04

ایکنا: صوبہ کربلاء میں شهادت حضرت فاطمه زهرا(س) کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517577    تاریخ اشاعت : 2024/12/04

ایکنا: فضیلت، عظمت اور مناقب حضرت فاطمہ زہرا (س) اسلامی تاریخ اور حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے نزدیک اتنا بلند ہے کہ روایات اہل سنت میں بھی کافی مواد موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517569    تاریخ اشاعت : 2024/12/03

شب شهادت حضرت فاطمه زهرا(س) پر زائرین نے حرم حضرت فاطمه معصومه(س) میں عبادت اور مجالس عزا میں شرکت کے ساتھ امام وقت کو پرسہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517461    تاریخ اشاعت : 2024/11/15

ایکنا: اٹھتیسویں شیخه فاطمه قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب دبئی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517093    تاریخ اشاعت : 2024/09/14

ایکنا: آستانہ مقدس علوی کے تعاون سے ولادت خاتون جنت کی مناسبت سے عراقی اور بین الاقوامی قاریوں کے ساتھ قرانی محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515619    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

آیت‌الله العظمی شبیری زنجانی کا خصوصی پیغام
ایکنا: آیت‌الله العظمی شبیری زنجانی نے حضرت فاطمه زهرا(س) کی تعریف میں کہا کہ شہزادی کونین کے ہر نام فضائل کے حامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515617    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا: نجف اشرف میں واقع حرم مطهر امام علی(ع) میں شهادت حضرت زهرا(س) کے موقع پر دنیا بھر سے زائرین حاضر ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515503    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ملتان میں ایام فاطمیہ کے عنوان سے اربعین کونسل نے ''فاطمیہ واک ''کا اعلان کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 3515496    تاریخ اشاعت : 2023/12/16

ایکنا عراق: صحن حضرت فاطمه زهرا(س) جو حرم امام علی (ع) میں واقع ہے ان دنوں ہزاروں زائرین کا میزبان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514891    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

یکم ذیقعد جو کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی خواہر گرامی کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کا یوم ولادت ہے اس مناسبت سے حرم امام علی رضا(ع) میں مختلف پروگراموں اور تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511982    تاریخ اشاعت : 2022/06/01