عراق کے سنی عالم دین کا مقام معظم رهبری سے اظھار تشکر

IQNA

عراق کے سنی عالم دین کا مقام معظم رهبری سے اظھار تشکر

8:50 - September 15, 2023
خبر کا کوڈ: 3514945
جماعت اہل سنت کے سربراہ نے رھبر معظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ایکنا نیوز- نیوز چینل العالم نیوز کے مطابق جماعت اہل سنت عراق کے سربراہ شیخ خالد الملا نے ٹوئٹ میں لکھا ہے: عالم جلیل القدر سید علی الخامنہ ای کے مطابق جو امت کے ہمراہ کھڑے ہیں وہ کامل بصیرت کے ساتھ میدان میں موجود ہے وہ عراقی عوام اور اربعین کی اہمیت سے خوب آگاہ ہے۔

 

رھبر معظم نے گذشتہ روز عراقی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا: میں پورے خلوص سے عراقی بھائیوں اور خواہران سے زائرین اربعین کی میزبانی پر انکا شکریہ ادا کرتا ہوں، عراقیوں نے اس میزبانی میں کسی چیز کی کمی نہ رکھی اور بائیس ملین زائرین امام حسین (ع) کی کئی تک دن خوب میزبانی کی۔

 

شیخ خالد الملا نے اس سے پہلے اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا تھا: ایران نے داعش سے جنگ کے وقت اپنے دروازے کھلے رکھے جب کہ تمام ممالک نے اپنے دروازے بند کررکھے تھے۔/

 

4168609

نظرات بینندگان
captcha