مصری سینما میں مذہبی فلموں کی بازگشت

IQNA

مصری سینما میں مذہبی فلموں کی بازگشت

5:23 - November 15, 2023
خبر کا کوڈ: 3515286
ایکنا قاہرہ: مصری سینماوں میں آخری سالوں میں مذہبی فلموں کی بازگشت دیکھی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے المال کے مطابق مصری سینما کی بڑی پرانی تاریخ ہے تاہم آخری کچھ سالوں میں اس انڈسٹری کو زوال آیا ہے۔

آخری سالوں میں دو فلمیں «ملحد»  ابراهیم عیسی  کی لکھی گیی اور  «اصحاب کهف» جو ایمن بهجت قمر کی تحریر ہے اس کو خوب پذیرائی ملی ہے اور ماہرین فلم مذہبی فلموں کی بازگشت پر تبصرے کررہے ہیں۔

 

 ملحد میں دو افکار میں جھگڑے کو دکھایا گیا ہے اور أصحاب کھف میں قرآنی قصے کو فلمایا گیا ہے۔

بعض تنقیدنگاروں کا کہنا ہے کہ ان فلموں کی مصری فضا میں ضرورت ہے اور بعض کا کہنا تھا کہ ملحد فلم کو مذہبی فلم نہیں کہہ سکتے۔

 

آخری سالوں میں معاشرے میں فکری تضادات پر مباحثے ہورہے ہیں اور کچھ کا کہنا تھا کہ مصری معاشرے میں مذہبی اقدار جدا ناپذیر ہے۔

تنقید گاروں کا کہنا تھا کہ مذہبی ڈائیلاگ کی فضا کو اس جھگڑوں کے لیے اعتبار قرار نہیں دیا جاسکتا اور بعض حکام کو ان جھگڑوں کے عامل قرار دیتے ہیں اور اسکو حکومت کی کمزور معاشی پالیسی اور فساد کو چھپانے کی سازش قرار دیتے ہیں۔/


4181845

ٹیگس: مصر ، سینما ، مذہبی ، فلم
نظرات بینندگان
captcha