حماس کا اسرائیلی قیدیوں سے حسن سلوک+ فیلم

IQNA

حماس کا اسرائیلی قیدیوں سے حسن سلوک+ فیلم

5:33 - November 29, 2023
خبر کا کوڈ: 3515379
ایکنا غزہ: اسرائیلی قیدیوں سے حماس کے حسن سلوک نے دنیا کا دل جیت لیا، قیدیوں نے بہترین لوگ قرار دے دیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق جنگ غزہ کے آغاز می مغربی میڈیا نے فیک نیوز اور جعلی پروپگنڈوں سے حماس کو داعش کی طرح دہشت گرد پیش کرنے کی پوری کوشش کی اور کہا کہ انہوں نے بچوں کو قتل کیا اور ایسا ویسا کیا ۔

 

 

تاہم حقیقت چھپ نہیں سکتی اور آج کل انکی جانب سے رہا ہونے والے اسرائیلی قیدی حماس کی محبت آمیز رویوں کے گن گاتے ہیں اور اسرائیل نے ان قیدیوں سے بات کرنے پر پابندی لگا دی ہے، کیونکہ یہ لب کھولتے ہی حماس کے دلداہ نظر آتے ہیں اور انکی تعریف شروع کرتے ہیں۔

 

 

 

ویڈیو کلیپ:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

 

4184706

ٹیگس: حماس ، قیدی ، اسرائیل
نظرات بینندگان
captcha