قیدی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: سیکڑوں اساتذہ، دانشوروں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے ایک مسلمان استاد کی حمایت کی ہے جنہیں حالیہ پاک-بھارت فوجی جھڑپ سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518518    تاریخ اشاعت : 2025/05/21

ایکنا: رمضان مشاهره، ۴۹ سالہ آزادہ فلسطینی ہیں جنہوں نے صہیونی حکومت کی جیل میں سخت پابندیوں کے باوجود تعلیمی کتاب "قرآن برائے حافظان" کی اشاعت کا اقدام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518439    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: ستاره داوود کے نشان اور «نہ بھولیں گے نہ بخشیں گے» عبارت والے لباس پہنانے پر اعتراضات ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517999    تاریخ اشاعت : 2025/02/17

دشمن قیدیوں کے چھٹے گروپ کی آزادی پر؛
ایکنا: حماس نے اعلان کیا کہ قدس و مسجد الاقصی تصاویر اور عوام کی عظیم شرکت نے پیغام دیا کہ قدس اور الاقصی ہمارے لیے ریڈلائن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517992    تاریخ اشاعت : 2025/02/16

ایکنا: پیر کو تاخیری حربوں کے بعد اسرائیل نے 90 فلسطینی قیدی وں کو آزاد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517842    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: غزہ میں 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے اور جنگ بندی کے آغاز ہوگیا، حماس نےمعاہدے کے تحت 3 اسرائیلی قیدی وں کو رہا کیا جبکہ اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدی وں کو بھی رہا کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517838    تاریخ اشاعت : 2025/01/20

ایکنا: سروے کے مطابق نفتالی بنٹ کو نتن یاہو کے مقابل زیادہ حمایت حاصل ہے جو قیدی وں کے تبادلے کا حامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517469    تاریخ اشاعت : 2024/11/17

ایکنا؛ مراکش جیلوں کے امور کے مطابق جیلوں میں تیرہ ہزار قیدی حافظ قران بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517466    تاریخ اشاعت : 2024/11/16

ایکنا قدس: فلسطینی قیدی کا کہنا تھا کہ قید کے دوران تشدد کے علاوہ قرآن کی توہین کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515427    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا غزہ: اسرائیلی قیدی وں سے حماس کے حسن سلوک نے دنیا کا دل جیت لیا، قیدی وں نے بہترین لوگ قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515379    تاریخ اشاعت : 2023/11/29

صہیونی رژیم کو اخلاقی محاذ پر بھی شکست
ایکنا قدس: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے رہا کی گئی اسرائیلی خاتون دنیال اور ان کی ننھی بیٹی ایمیلیا کا خط سامنے آگیا۔
خبر کا کوڈ: 3515370    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

ایکنا قدس: قیدی وں کے تبادلے کا دوسرا مرحلہ، ۳۹ فلسطینی قیدی گھروں کو لوٹ گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515359    تاریخ اشاعت : 2023/11/27

ایکنا قدس: حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدی وں کے تبادلے کے معاملے پر معاہدہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515261    تاریخ اشاعت : 2023/11/11

ایکنا قدس: طوفان الاقصی کارروائی کے بعد فلسطینی قیدی وں کو شدید اذیت میں رکھا گیا ہے انکو سہولیات سے محرومی کے ساتھ ٹارچر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515184    تاریخ اشاعت : 2023/10/28

ایکنا قدس: مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی قید سے رہا 85 سالہ اسرائیلی خاتون نے حماس کے برتاؤ کی تعریف کی اور کہاکہ قید کے دوران حماس کے ارکان کا رویہ دوستانہ رہا، تمام ضرورتوں کو پورا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515173    تاریخ اشاعت : 2023/10/25

بین الاقوامی گروپ: فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے صہیونی زندانوں میں عمرقید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد 531 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503979    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

بین الاقوامی گروپ:دو فلسطینی قیدی اٹھارہ برس کے بعد صیہونی جیلوں سے رہا ہو گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3345743    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی رضاکار فورسز اور مفرور صدر کے عناصر کے درمیان قیدی وں کے تبادلے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
خبر کا کوڈ: 3345233    تاریخ اشاعت : 2015/08/17