چھیالیسویں قومی مقابلوں کا فاینل

IQNA

چھیالیسویں قومی مقابلوں کا فاینل

7:19 - December 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3515453
ایکنا- چھیالیسویں قرآنی مقابلے ایران میں خواتین اور مردوں کے شعبے شامل ہیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شھر بجنورد میں چھیالیسویں قومی قرآنی مقابلے جاری ہیں جہاں مقابلوں کا فاینل مرحلہ منعقد ہوا۔

 

فائنل مرحلے میں چھ حافظ کل قران اور پانچ خواتین قاریہ اور آٹھ مرد قاری اور اسی طرح آٹھ حافظ کل قرآن مردوں کے مقابلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

 

ویڈیو میں اصفھان سے فقہ و أصول کی ڈگری لینے والے حافظ حسین خانی بیدگلی کی تلاوت سن سکتے ہیں جو ماضی کے مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر رہ چکا ہے۔/

 

.

ویڈیو کا کوڈ
 
۔
 
ویڈیو کا کوڈ
 
۔
 
ویڈیو کا کوڈ

 

۔

4186623

 

نظرات بینندگان
captcha