مسیحی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: کریسٹین حنا، مسیحی مصری خاتون الازھر کے پورٹ سعید میں اسلامک اسٹڈی کی استاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518491    تاریخ اشاعت : 2025/05/16

ایکنا: مسیحی عقیدے میں روزہ مخصوص دنوں میں رکھا جاتا ہے تاہم عهد عتیق میں بھی مشقت، سوگ اور توبہ و مناجات سے پیوستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518232    تاریخ اشاعت : 2025/03/27

ایکنا: لبنان میں ایرانی ثقافتی نمایندے نے لبنانی مسیحی اعلی رہنما کو حضرت عیسی بارے فرمودات کو کتیبہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517877    تاریخ اشاعت : 2025/01/27

ایکنا: سال 2025 کے آغاز پر اصفہان شھر کے مسیحی عبادت گاہوں میں جشن مقدس منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517744    تاریخ اشاعت : 2025/01/01

ایکنا: تیرہ سالہ جنگ کے دوران عیسائی کافی حد تک بشار کے حامی رہے تاہم تحریر الشام کے آنے سے انکی پریشانیاں بڑھ رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517719    تاریخ اشاعت : 2024/12/29

امریکہ میں مذہب پر اہم ترین کتاب پر نظر؛
ایکنا: صہیونی مسیحی وں کا خیال ہے کہ دنیا شر سے بھر گئی ہے اور اس سے نجات کے لیے مسیح کا ظھور اور گیریٹر اسرائیل ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517531    تاریخ اشاعت : 2024/11/27

ایکنا: مسیحی صہیونی کی امریکی پالیسیوں میں شدت باعث بنی کہ ٹرمپ نے یروشیلم کو صہیونی دارالخلافہ مان لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516624    تاریخ اشاعت : 2024/06/23

ایکنا: معروف قاری شیخ محمد رفعت کی برسی پر انکے بارے میں مسیحی وں کی داستاں کی یاد تازہ ہوتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516378    تاریخ اشاعت : 2024/05/13

ایکنا: نائیجیریا میں کرسمس کے موقع پر حملوں میں مارے گئے مسیحی وں کی تعداد 160 ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3515593    تاریخ اشاعت : 2023/12/30

ایکنا: واشنگٹن مسلم کونسل کے سربراہ کے مطابق مسلم- مسیحی میں کافی مشترکات موجود ہیں جو وحدت کے سبب بن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515584    تاریخ اشاعت : 2023/12/29

لبنانی پادری ایکنا سے
ایکنا: لبنانی پادری کا کہنا تھا کہ عیسی مسیح(ع)، نجات دهنده اور مسلمانوں کے مطابق پیغمبر ہے اور مریم مقدس بھی طاہرہ شخصیت ہے جو اسلام و مسیحی ت میں مشترک اقدار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515566    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ویانا یونیورسٹی ریسرچر:
ایکنا: قدوسی کے مطابق صدر اسلام بارے مسیحی مورخین بہت کچھ کہتے ہیں جو مذہبی، عقاید، تاریخ اور ادب بارے بیان ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515491    تاریخ اشاعت : 2023/12/15

یونانی کلیسا؛
ایکنا: یونانی کلیسا نے غزہ میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515468    تاریخ اشاعت : 2023/12/11

ایکنا شیکا گو: مسلمان اور مسیحی خواتین پچیس سالوں سے وحدت کے لیے اجتماعی اجلاس منعقد کرتی آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515356    تاریخ اشاعت : 2023/11/26

ایکنا اسلام آباد:کرسچن کیمونٹی کے رہنماوں نے اسلام آباد میں واقع ایرانی ثقافتی مرکز میں منعقدہ پروگرام میں آسمانی کتابو کی توہین کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514965    تاریخ اشاعت : 2023/09/18

قرآنی سورے/ 85
ایکنا تھران: تاریخ میں کافی اہل ایمان ظلم و تشدد اور شکنجے کا نشانہ بنتے رہے ہیں بعض مسیحی بھی ان میں شامل ہیں جو اپنی سرزمین سے آوارہ اور تشدد کا نشانہ بنے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514481    تاریخ اشاعت : 2023/06/18

بین الاقوامی گروپ: وزیر داخلہ نے کہا کہ کوئٹہ میں اہل تشیع سے جونا روا سلوک ہوا، وہ بھی سب سے سامنے ہے مگر کسی نے کچھ نہیں کیا ، ایسانہیں ہوسکتاکہ دہشتگردوں نے آگ لگائی اور دوسری ہم خود لگالیں ۔
خبر کا کوڈ: 3000141    تاریخ اشاعت : 2015/03/17

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۴ جنوری کو مرکزی افریقہ کے شہر "بانگوئی" میں مسیحی انتہا پسندوں نے ملک کے سابق مسلمان وزیر صحت "جوزف کالیتہ" کو مسجد کے سامنے قتل کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366216    تاریخ اشاعت : 2014/01/25

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۰ جنوری کو "بانگوئی" کے مسلمان نشین علاقے پر مسیحی انتہا پسند جوانوں نے حملہ کیا اور ایک مسلمان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسے زندہ جلا دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361284    تاریخ اشاعت : 2014/01/20