ایکنا: دفتر حفظ و نشر آثار حضرت آیت الله خامنهای نے رهبر معظم انقلاب کا عبری زبان میں ٹوئٹ نشر کیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق ایکس یا سابق (ٹوئٹر) Khamenei.ir کی جانب سے رهبر معظم انقلاب کا عبری میں ٹویٹ وایرل ہوا ہے۔
اس ٹویٹ میں لکھا ہے : «صہیونی جرائم فراموش نہ ہوں گے اور حتی انکی مکمل نابودی کے بعد بھی جب وہ زمین سے مٹ جائے گا ، ہزاروں بچوں اور خواتین کا قتل عام کتابوں میں باقی رہے گا۔/
4193330