رمضان المبارک میں نویں دن کی دعا

IQNA

رمضان المبارک میں نویں دن کی دعا

5:17 - March 10, 2025
خبر کا کوڈ: 3518122
اے اللہ ! اس دن میرے لیے اپنی وسیع رحمت میں سے حصہ مقرر فرما، اور مجھے اپنی روشن دلیلوں اور راستوں کی طرف ہدایت دے، اور میری باگ کو اپنی مکمل رضا کی طرف موڑ دے، اپنی دوستی کے ذریعے، اے مشتاقوں کی آرزو!

رمضان المبارک میں نویں دن کی دعا

ویڈیو کا کوڈ
۔
Day 9 of Ramadan: Today’s Special Supplication

 

نظرات بینندگان
captcha