رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا

IQNA

رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا

10:52 - March 20, 2025
خبر کا کوڈ: 3518188
اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے اس کی بھلائیوں کیلئے میرا راستہ آسان فرما اور میری نیکیوں کی قبولیت سے مجھے محروم نہ کر اے روشن حق کی طرف ہدایت کرنے والے۔

ایکنا نیوز- 

رمضان المبارک کے 19ویں دن کی دعا میں ہم خدا سے دعا کرتے ہیں: 

اللهمّ وفّرْ فیهِ حَظّی من بَرَکاتِهِ وسَهّلْ سَبیلی الی خَیْراتِهِ ولا تَحْرِمْنی قَبولَ حَسَناتِهِ یا هادیاً الی الحَقّ المُبین

ترجمہ: اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے اس کی بھلائیوں ک

یلئے میرا راستہ آسان فرما اور میری نیکیوں کی قبولیت سے مجھے محروم نہ کر اے روشن حق کی طرف ہدایت کرنے والے۔

 

 

آڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ
 

Day 19 of Ramadan: Today’s Special Supplication

 

 
نظرات بینندگان
captcha