کشمیر میں بچوں کے لئے محفل انس با قرآن+تصویریں

IQNA

کشمیر میں بچوں کے لئے محفل انس با قرآن+تصویریں

21:23 - March 26, 2025
خبر کا کوڈ: 3518226
ایکنا: دہلی، رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع درسگاہ امام رضا (ع) میں افطاری سے قبل ہر روز بچوں کے لیے قرآن کی تلاوت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
نظرات بینندگان
captcha