رهبر معظم انقلاب کی جانب سے عراقی مرجعیت اور عوام کا شکریہ

IQNA

رهبر معظم انقلاب کی جانب سے عراقی مرجعیت اور عوام کا شکریہ

21:02 - March 31, 2026
خبر کا کوڈ: 3520105
رہبرِ معظمِ انقلاب نے ایک پیغام میں عراق کی دینی مرجعیت اور عوام کا ایران پر ہونے والی جارحیت کے مقابلے میں ان کے واضح مؤقف اور ہمارے ملک کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق، آیت‌الله سید مجتبیٰ خامنہ‌ای، رہبرِ معظمِ انقلاب نے اپنے پیغام میں عراق کی اعلیٰ دینی مرجعیت اور عوام کا ایران پر ہونے والی جارحیت کے خلاف ان کے واضح مؤقف اور ہمارے ملک کی حمایت پر قدردانی کی۔

حالیہ دنوں میں آیت‌الله العظمیٰ علی سیستانی، مرجع تقلید نے ایک اپیل جاری کرتے ہوئے مسلمانوں سے ایران اور لبنان کے عوام کی مدد کا مطالبہ کیا ہے۔

رہبرِ انقلاب آیت‌الله مجتبیٰ خامنہ‌ای کا یہ پیغام شیخ ہمام حمودی، صدر مجلسِ اعلائے اسلامی عراق کی محمد کاظم آلِ صادق، ایران کے بغداد میں سفیر سے ملاقات کے بعد اس عراقی عہدیدار کے حوالے کیا گیا۔

نظرات بینندگان
captcha