پاکستانی قاری نے تلاوت کے ساتھ «فتح با ولایت کی سمت» مہم میں شرکت کی+ ویڈیو

IQNA

پاکستانی قاری نے تلاوت کے ساتھ «فتح با ولایت کی سمت» مہم میں شرکت کی+ ویڈیو

21:04 - March 31, 2026
خبر کا کوڈ: 3520107
پاکستانی قاری «محمد داوود» نے مہم بعنوان«فتح با ولایت کی سمت» میں تلاوت کے ساتھ شرکت کی اور تلاوت آیت ۱۸ سوره فتح «لَقَدْ رَضِی اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنينَ إِذْ يُبايِعُونَکَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ ما في‏ قُلُوبِهِمْ فَأَنْزَلَ السَّکينَةَ عَلَيْهِمْ وَ أَثابَهُمْ فَتْحاً قَريباً»، کے ساتھ ایرانی قوم سے یکجہتی کا اعلان کیا۔

پاکستانی قاری نے تلاوت کے ساتھ «فتح با ولایت کی سمت» مہم میں شرکت کی+ ویڈیو

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha