علمدار کربلاء کے روضے میں شھدا کی تشیع+ تصاویر

IQNA

علمدار کربلاء کے روضے میں شھدا کی تشیع+ تصاویر

8:04 - July 09, 2026
خبر کا کوڈ: 3520425
ایکنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید رہبر کے اہلِ خانہ کے پاکیزہ اجساد کو غم و اندوہ سے بھرپور فضا میں، بین الحرمین اور حضرت عباسؑ کے روضۂ مبارک میں عوام اور زائرین کی عظیم الشان شرکت کے ساتھ سپردِ عقیدت کرتے ہوئے تشییع کیا گیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید رہبر کے اہلِ خانہ کے پاکیزہ اجساد کی تشییع حضرت عباسؑ کے روضۂ مطہر میں آستانۂ مقدسِ عباسیہ کے اعلیٰ حکام اور ذمہ داران کی موجودگی میں انجام دی گئی۔

 

ویڈیو کا کوڈ

۔


 
 
نظرات بینندگان
captcha