شلمچه، زائرین کی خدمت دن رات جاری

IQNA

شلمچه، زائرین کی خدمت دن رات جاری

8:09 - August 04, 2026
خبر کا کوڈ: 3520539
اربعین حسینی کی آمد کے موقع پر مستضعفین فاونڈیشن کا موکب شلمچہ سرحد پر دیگر خادمین کے ہمراہ، 24 گھنٹے کھانے پینے، طبی اور بینکاری سہولیات فراہم کرتے ہوئے حضرت اباعبداللہ الحسینؑ کے زائرین کی خدمت کے لیے تیار ہے۔
 
 
نظرات بینندگان
captcha