حفظ قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
محمدمهدی حق‌گویان
ایکنا تھران- یونیورسٹی اور حوزہ میں تبلیغ قرآن کرنے والے محمدمهدی حق‌گویان کا کہنا تھا کہ آٹھ سال رہبرانقلاب سے ملاقات کے بعد انہوں نے مقابلوں سے راستہ جدا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513259    تاریخ اشاعت : 2022/11/30

ایکنا تھران- اس مادیت پرستی کے دور میں جہاں دلوں کے اطمینان سکون کے لئے ہزاروں اشیاء کی فراہمی بے مگر جس قدر اشیاء آسائش و آرائش مہیا ہیں اسی قدر اتنا ہی آدمی خوف و بے اطمینانی کا شکارہے۔ جبکہ دلوں کے اطمینان کا سامان قرآن مجید میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513202    تاریخ اشاعت : 2022/11/22

ایکنا تھران- حفظ قرآن کے مرکز «اتقان» میں دنیا کے مختلف ممالک سے 85 طلبا یہاں سے مستفید ہورہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3513136    تاریخ اشاعت : 2022/11/15

ایکنا تھران- حفظ قرآن مقابلوں میں ۳۳ ممالک کے نمایندے شریک ہیں اور ہمبرگ میں مقابلے شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513116    تاریخ اشاعت : 2022/11/13

ایکنا تھران- نویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز مسلح فورسز کے ادارہ مذہبی امور کے تعاون سے گذشتہ روز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513075    تاریخ اشاعت : 2022/11/08

ترک مذہبی امور سربراہ:
ایکنا تھران- ترکی کے مذہبی امور کے سربراہ نے بچوں کے حفظ قرآن مراکز پھیلانے کے اقدام کو انقلابی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512989    تاریخ اشاعت : 2022/10/29

تہران ایکنا- اداره امور اسلامی دبئی کے مطابق تیسواں بین الاقوامی مقابلہ حفظ قرآن کریم مکتوم منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512548    تاریخ اشاعت : 2022/08/21

ایکنا تہران- فلسطینی میڈیا کے مطابق تیرہ سالہ جنی ادهم نعیم عاشور نے صرف ایک مہینہ میں مکمل قرآن حفظ کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512528    تاریخ اشاعت : 2022/08/18

تہران ایکنا- افتتاحی تقریب میں ترک دیانت فاونڈیشن کے سربراہ، اعلی حکام اور دیگر قرآنی شخصیات شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3512419    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

تہران(ایکنا) مرکز حفظ قرآن «السدره» کی جانب سے «الدرج الشرقی» کے علاقے میں فارغ التحصل حفاظ کے اعزاز میں جشن کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511299    تاریخ اشاعت : 2022/02/13