ٹیگس - توحید

iqna

IQNA

ٹیگس
توحید
حجت‌الاسلام فرزانه :
ایکنا: خراسان مدارس سپریم کونسل کے سیکریٹری کا کہنا تھا کہ رہبر معظم کی تفسیر میں توحید ، ولایت، تقوا، اور جہاد کے درست الفاظ اور خالص تفسیر نمایاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515630    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

قرآنی سورے/ 112
ایکنا تھران: قرآن کریم کے مختلف سورتوں میں خدا کی تعریف ہوئی ہے تاہم سورہ اخلاص کو خدا کا مکمل تعارف جانا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514900    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

امام خمینی(ره) کی اخلاقی توحیدی ڈائیلاگ
امام خمینی(ره) نے استعماری غاصبانہ نظاموں کو للکار کر مظلوموں کو رہائی بخش نوید دی اور انکو اندازہ ہوا کہ وحدت سے ظالموں پر غالب آسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514410    تاریخ اشاعت : 2023/06/03

ایکنا تھران: سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آنے والے فرزندان توحید پر اپنے ہمراہ پلاسٹک کی بوتلیں، بغیر پیکنگ کے کھلا ہوا اور کپڑوں میں لپٹا ہوا سامان لانے پر پابندی ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3514374    تاریخ اشاعت : 2023/05/26

قرآنی سورے/ 10
پیغمبروں کی داستانوں میں منکرین سے سامنا ایک اہم مسئلہ ہے اور سورہ یونس میں ایسے لوگوں کے لیے اہم چیلنج موجود ہے!
خبر کا کوڈ: 3512050    تاریخ اشاعت : 2022/06/13

قرآنی سورے / 6
سوره انعام میں داستان حضرت ابراهیم‌(ع) اور انکی اولاد کی پیغمبری کا ذکر ہوا ہے جسمیں اسلام کو تمام انبیاء کا مقصد بیان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512001    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

خداوند واحد نے دنیا کو خلق کیا اور مخلوق کو درست انداز میں ہدایت کرتا ہے تاہم بض افراد اسکو قبول نہیں کرتے اور غیر خدا کی پرستش سے خود کو تاریک راستوں پر ڈال دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511724    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

ہر شخص ایک خاص نظریہ کے ساتھ دنیا کو دیکھتا ہے اور خدا کی تعریف کرتا ہے اب اگر کوئی شخص رسول اسلام(ص) کی تربیت شدہ ہو تو اسکا ایک خاص نظریہ ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511694    تاریخ اشاعت : 2022/04/17

رسولؐ نےعلیؑ کےفضائل وہاں وہاں بیان کیےجہاں کسی کوتوقع بھی نہیں تھی کہ رسولؐ ایساکریں گے. مقررین
خبر کا کوڈ: 3511312    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

بین الاقوامی گروپ: دفتر تبلیغات اسلامی کے مطابق مختلف مذاہب کے اسکالروں کو دعوت دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2802796    تاریخ اشاعت : 2015/02/03