شیعہ علما

شیعہ علما

IQNA

ٹیگس
علامہ شبیر حسن میثمی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اس وقت خواتین عالم میں سب سے بڑا مسئلہ حجاب کا ہے اور حجاب کا محور و مرکز دختر رسول اکرم (ص) کی ذات والا صفات ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513470   تاریخ اشاعت : 2022/12/28

وفاق المدارس الشیعہ اور شیعہ علماءکونسل پاکستان کے وفد نے علامہ محمد افضل حیدری سیکریٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ کی سربراہی میں وفاقی وزیر تعلیم سے یکساں قومی نصاب تعلیم کے موضوع پر تفصیلی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3511983   تاریخ اشاعت : 2022/06/01

کنوئنیر نصاب کمیٹی علامہ مقصود علی ڈومکی نے متنازعہ قومی نصاب کو فرقہ واریت کا شاخسانہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511361   تاریخ اشاعت : 2022/02/23

کالعدم سپاہ صحابہ نے معروف اسکالر اور عالم دین علامہ ریاض حسین نجفی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511355   تاریخ اشاعت : 2022/02/21