کونسل

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: چھبیسویں بین الاقوامی فقہ اسلامی اجلاس پر مقررین نے عصر حاضر میں جدید سوالات کے جوابات دینے پر تاکید کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518449    تاریخ اشاعت : 2025/05/08

ایکنا: مسلم حکام کونسل کی جانب سے بین الاقوامی قاہرہ کتب نمائش میں انسان بارے قرآن کا نظریہ کتاب پیش کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517870    تاریخ اشاعت : 2025/01/26

ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے غیر قانونی صہیونی مہاجروں کو عام معافی پر کہا کہ امپریالیسم اور صہیونیزم میں تعلق سب پر واضح ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517866    تاریخ اشاعت : 2025/01/25

ایکنا: عالمی کونسل کی کوشش ہے کہ بین الاقوامی اداروں کے تعاون سے اسلامی ممالک میں خواتین کی تعلیمی ترقی کے لیے کام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517663    تاریخ اشاعت : 2024/12/18

ایکنا: شیخ الازھر کی زیرنگرانی مسلم حکماء کونسل نے بقائے باہمی اور تشدد کے خاتمے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517476    تاریخ اشاعت : 2024/11/18

آیت‌الله موحدی کرمانی:
ایکنا: ماہرین کی سپریم کونسل کے سربراہ نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مظلوموں کے خون سے غاصب رژیم کی عمر مختصر تر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517411    تاریخ اشاعت : 2024/11/06

ایکنا: اسلامی فلسطینی تنظیم(حماس) نے فیصلہ کیا ہے کہ یحیی سنوار کی جانشینی کے لیے خصوصی "رہنمال کونسل " تشکیل دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517328    تاریخ اشاعت : 2024/10/23

ایکنا: اعتکاف کے مرکزی ہیڈ کوارٹر کے مطابق دنیا کے ممالک میں اعتکاف کی روحانی تقریب کے نیٹ ورک اور ہم آہنگی کو بڑھانے کے لیے، ہم دنیا کے مختلف خطوں میں اعتکاف اسٹیئرنگ کونسل کے دفاتر کے قیام کی تلاش میں ہیں اور اب تک لبنان اور تنزانیہ میں دو علاقائی دفاتر قائم ہو چکے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515764    تاریخ اشاعت : 2024/01/29

ایکنا: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سنی علما کونسل کے سینئر رہنما اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا مسعود الرحمن عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515634    تاریخ اشاعت : 2024/01/05

ایکنا مکہ: عالمی اسلامی الائنس نے مکہ میں اس میوزیم کا قیام عمل میں لایا ہے جہاں قرآن نمایش کے علاوہ بین الاقوامی نشستیں بھی ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3514754    تاریخ اشاعت : 2023/08/10

پاکستان میں آمد محرم پر ضابطہ اخلاق پیش؛
ایکنا اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے پیغام پاکستان کی روشنی میں محرم الحرام کیلئے 18نکاتی ضابطہ اخلاق کی منظوری دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3514660    تاریخ اشاعت : 2023/07/23

ایران کی شرکت کے ساتھ؛
تیسری بین الاقوامی آرٹ فیسٹیول الحمرا آرٹ کونسل اور کراچی آرٹ کونسل کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3514416    تاریخ اشاعت : 2023/06/04

محفل انس با قرآن کریم کے عنوان سے «قرآن کریم؛ پیغام یکجتہی و امن» نشست یورپی علما کونسل مراکش کے تعاون سے «آنورس» میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511775    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل (سی ایف ایم) کا 48 واں اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں مسلم دنیا بالخصوص فلسطین اور کشمیر پر تبادلہ خیال ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511547    تاریخ اشاعت : 2022/03/22

تہران(ایکنا) جرمنی اسقف کانفرنس اور مسلم علما علما کونسل نے ایک نشست میں بین المذاہب گفتگو پر تاکید کرتے ہوئے معاشرے میں مذہبی شدت پسندی پر تشویش کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511393    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

بین الاقوامی گروپ: افغان سلامتی کونسل کی جانب سے رکن پارلیمنٹ ظاہر قدیر کے داعش رہنماوں کے کابل سے متعلق خبر کو رد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457180    تاریخ اشاعت : 2015/11/25

بین الاقوامی گروپ:فرانس میں مسلمانوں کی سب سے بڑی اورمرکزی جماعت نے شدت پسندی ختم کرنے کیلئے مطالبہ کیا ہے کہ امام مساجد کو تقاریر کرنے کیلئے لائسنس جاری کیے جائیں
خبر کا کوڈ: 3456751    تاریخ اشاعت : 2015/11/24

بین الاقوامی گروپ:اسلامی نظریاتی کونسل نے قرار دیا ہے کہ شریعت میں خواتین کے لیے چہرے، ہاتھ اور پاؤں کا پردہ واجب نہیں تاہم اگر کسی طرح کے فتنے کا خطرہ ہو تو تب عورت پر پردہ واجب ہے
خبر کا کوڈ: 3390789    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں ملسم کونسل کے سربراہ «احمد ملاس» نے درخواست کی ہے کہ نئے وزیراعظم مسلمانوں سے بہتر تعلقات کا آغاز کریں
خبر کا کوڈ: 3377463    تاریخ اشاعت : 2015/10/03

بین الاقوامی گروپ: امریکن اسلامی کونسل نے ری پبلیکن صدارتی امیدوار کے اسلام مخالف بیان کے ردعمل میں قرآن تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 3366494    تاریخ اشاعت : 2015/09/23