ایرانی صدر

iqna

IQNA

ٹیگس
مسعود پزشکیان:
ایکنا: ایرانی صدر نے اٹھارویں بین الاقوامی سیاحتی نمایش کی تقریب سے خطاب میں اقوام سے دوستی پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3517970    تاریخ اشاعت : 2025/02/12

ایکنا: ایرانی زائرین جو ایرانی صدر کی شھادت سے غمگین ہیں انہوں نے شھداء کے لیے طواف کیا اور انکی جگہ زیارت کی.
خبر کا کوڈ: 3516489    تاریخ اشاعت : 2024/05/30

حرم نبوی میں موجود عراقی زائرین نے جب ایرانی صدر کی شھادت کی خبر سنی تو دکھ کے ساتھ رهبر معظم انقلاب اور ایرانی عوام سے غم کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516451    تاریخ اشاعت : 2024/05/25

ایکنا: ایرانی صدر کی تشیع جنازہ تھران میں ہوئی جہاں ایرانیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ: 3516435    تاریخ اشاعت : 2024/05/22

بنگلہ دیشی وزیراعظم سے گفتگو میں؛
ایکنا تھران: ایرانی صدر نے گفتگو میں مسئله فلسطین اور ان پر قابض رژیم کے مظالم کے مقابل اسلامی وحدت کو ضروری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514146    تاریخ اشاعت : 2023/04/19

ایکنا تھران: ایرانی صدر نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو دورہ تہران کی دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3514136    تاریخ اشاعت : 2023/04/17

اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کے لیے؛
ایکنا تہران- ایران کے صدر پیر کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3512755    تاریخ اشاعت : 2022/09/20

ایرانی صدر کا سمرقند کی اہل بیت (ع) مسجد میں خطاب:
ان لوگوں کا مقابلہ کرنا چاہیے جو اسلام کے خلاف ہیں اور مسلمانوں کا قتل کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512729    تاریخ اشاعت : 2022/09/16

ایرانی صدر:
تہران ایکنا- حجت‌الاسلام و المسلمین رئیسی نے غزہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فسلطینیوں کی اسقامت کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3512459    تاریخ اشاعت : 2022/08/07

پاکستان کے وزیر اعظم نے صدرِ ایران کو اسلام آباد دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511719    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

ایران اور پاکستان کے مضبوط اور مستحکم تعلقات دونوں ممالک کے قومی مفادات میں ہیں اور دونوں ممالک کو باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511554    تاریخ اشاعت : 2022/03/24

مغربی دنیا اور عالمی برداری کی دوغلی پالیسی قابل مذمت ہے۔ صدر ابراہیم رئیسی
خبر کا کوڈ: 3511505    تاریخ اشاعت : 2022/03/15