بین الاقوامی گروپ: عیسائی پادری کو گذشتہ سال اسلام مخالف تقریر پر عدالت میں طلب کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3339632 تاریخ اشاعت : 2015/08/07
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی سمیت مزید دو افراد کو فوری گرفتار کرنے کا حکم جاری کیاہے
خبر کا کوڈ: 3338070 تاریخ اشاعت : 2015/08/02
بین الاقوامی گروپ:بھارتی حکام نے میڈیکل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ میں نقل کی روک تھام کیلئےڈریس کوڈ متعارف کرایاہے، جس میں امیدواروں کو ہلکے کپڑے،آدھی آستین کی قمیض اورجوتوں کے بجائے سلیپر پہننےکی ہدایت کی تھی
خبر کا کوڈ: 3334968 تاریخ اشاعت : 2015/07/25
بین الاقوامی گروپ: سیکرٹری سیاسیات ناصر شیرازی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ جب انسانی خون کو ارزاں سمجھ کر بہایا جارہا ہو اور انسانیت کیخلاف جرائم کا ارتکاب کیا جارہا ہو تو ہم عالمی عدالت سے استدعا کرتے ہیں کہ وہ اس قتل عام پر اپنا کردار ادا کرتے ہوئے بدھوں کے پیشوا کیخلاف مقدمہ درج کرے۔
خبر کا کوڈ: 3314568 تاریخ اشاعت : 2015/06/15
بین الاقوامی گروپ:جیل توڑنے کے الزامات کے ثابت ہونے پر مصر کی ایک عدالت نے سابق معزول صدر محمد مرسی کو سزائے موت سنادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3304090 تاریخ اشاعت : 2015/05/16
بین الاقوامی گروپ:کینیڈا کے شہر مانٹریال میں ایک خاتون جج ایلیانا مارنگو نے بھی اپنے مقام کے انتہائی منافی حرکت کرتے ہوئے ایک مسلمان خاتون کا مقدمہ محض اس بناءپر سننے سے انکار کردیا کہ اس نے سر پر حجاب پہن رکھا تھا
خبر کا کوڈ: 2915438 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
بین الاقوامی گروپ: اگرچہ اسلام مسلمان مردوں کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے مگر بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی مسلمانوں کو اس حق سے محروم کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2865239 تاریخ اشاعت : 2015/02/18
بین الاقوامی گروپ:ہندوستان کی مقامی عدالت نے 2002 میں گجرات میں ہونے والے مسلمانوں کے قتل عام کے الزام میں گرفتار 70 ملزمان کو بری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2855068 تاریخ اشاعت : 2015/02/15
بین الاقوامی گروپ:راولپنڈی میں جشن میلاد مصطفیٰ کے اجتماع پرتکفیری دہشت گردوں کا دھماکہ اسلام دشمنی کی بدترین مثال ہے، رسول اور آل رسول (ص) کے دشمن عزاداری اور میلاد البنی دونوں کے مخالف ہیں
خبر کا کوڈ: 2692025 تاریخ اشاعت : 2015/01/10
بین الاقوامی گروپ: عدالت نے سوال کیا ہے کہ نریندرامودی بتائیں کہ وہ گجرات فسادات روکنے میں کیوں ناکام رہے ۔
خبر کا کوڈ: 1454079 تاریخ اشاعت : 2014/09/26
بین الاقوامی گروپ: صلح اور عدالت سنیٹر«الوسطیه» کے نام سے گذشتہ روز افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1442253 تاریخ اشاعت : 2014/08/23
بین الاقوامی گروپ:امیر الموٴمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شخصیت ایک ایسی شخصیت ہے جس سے اپنے اور غیرسبھی مفکرین اور دانشمند متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے ہیں
خبر کا کوڈ: 1430963 تاریخ اشاعت : 2014/07/19