ایکنا: برطانوی عدالت نے ایک مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ترک قونصلیٹ کے سامنے قرآن سوزی کرنے والے شخص کو مجرم قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518599 تاریخ اشاعت : 2025/06/04
ایکنا: علیبنابیطالب(ع) سے دو وصیت نامے منسوب ہیں ایک اخلاقی وصیت نامہ جسمیں یتیموں کی سفارش کی گئی ہے اور دوسرے وصیت نامے میں موقوفات سے متعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518250 تاریخ اشاعت : 2025/03/30
ایکنا: وزارت امور خارجه أفغانستان نے طالبان رہنما ہیبت اللہ کی گرفتاری کے حکم کو ناجایز قرار دیتے ہویے رد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517872 تاریخ اشاعت : 2025/01/26
ایکنا: عالمی کرمنل کورٹ کی جانب سے صہیونی وزیراعظم کی گرفتاری پر مختلف فلسطینی گروہوں نے خوشی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517502 تاریخ اشاعت : 2024/11/23
ایکنا: قرآن کو موسیقی سے تلاوت کرنے والے کے لیے عدالت نے حکم جاری کر دیا.
خبر کا کوڈ: 3516261 تاریخ اشاعت : 2024/04/23
ایکنا: ملایشیاء کے صوبہ کلانتان میں عدالت نے اسلامی قوانین کو بنیادی قوانین سے متصادم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515845 تاریخ اشاعت : 2024/02/12
ایکنا: سوئیڈش عدالت نے گستاخ قرآن سیلوان مومیکا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515833 تاریخ اشاعت : 2024/02/10
ایکنا: غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
خبر کا کوڈ: 3515752 تاریخ اشاعت : 2024/01/26
ایکنا: بین الاقوامی عدالت انصاف میں جنوبی افریقی درخواست پر اسرائیلی مظالم کا ٹرایل شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515683 تاریخ اشاعت : 2024/01/13
ایکنا یورپ: اعلی عدالت نے حکم دیا ہے کہ یورپی یونین کے ادارے اپنے خواتین اسٹاف کو حجاب سے روک سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515389 تاریخ اشاعت : 2023/12/01
ایکنا بروکسل: بیلجیم میں عدالت نے مساجد کو دیگر ممالک سے فنڈ جمع کرنے کے حق کو درست قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514653 تاریخ اشاعت : 2023/07/22
سوئیڈن کی عدالت نے قرآن سوزی پر پابندی کے خلاف حکم کو برقرار رکھا۔
خبر کا کوڈ: 3514467 تاریخ اشاعت : 2023/06/14
توہین مذہب کے مقدمات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے متعلقہ اداروں کو تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف 9 مئی تک کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ہراساں کرنے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511790 تاریخ اشاعت : 2022/05/02
بھارتی ریاست کرناٹک کی ایک عدالت نے کلاس میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ’اسلام میں حجاب لازمی نہیں ہے‘۔
خبر کا کوڈ: 3511507 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
بین الاقوامی گروپ: حکومت کی یکطرفہ کاروائی کے تحت رینجرز پر حملہ کیس کو فوجی عدالت منتقل کرنے کے خلاف پہلے مرحلے میں قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کے حکم پر تمام شیعانِ گلگت شام 7 بجے اپنے گھروں کی چھتوں سے لبیک یا حسین کی صدا بلند کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 3463746 تاریخ اشاعت : 2015/12/16
بین الاقوامی گروپ: کویتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے «سارة الدریس» نامی خاتون کو توہین رسالت پر گرفتار کرنے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3455120 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
بین الاقوامی گروپ: «گجرات» کے اعلی عدالت کا کہا ہے کہ بعض مسلمان متعدد شادیوں کے لیے آسانی سے قرآن مجید کا حوالہ دیتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3444261 تاریخ اشاعت : 2015/11/07
بین الاقوامی گروپ: شمالی قبرص کی عدالت نے نماز فجر کی آذان پر پابندی کا حکم جاری کردیا
خبر کا کوڈ: 3444251 تاریخ اشاعت : 2015/11/07
بین الاقوامی گروپ:جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینج نے ایڈووکیٹ پاریموکش سیتھ کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے گائے کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگادی تھی
خبر کا کوڈ: 3361229 تاریخ اشاعت : 2015/09/11
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے علامہ امین شہیدی کے جھوٹے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کو حکومتی بیلنس پالیسی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3353225 تاریخ اشاعت : 2015/08/28