لیبین مفتی:
ایکنا: لیبین مفتی نے واضح کیا ہے کہ مصر میں السیسی کی حکومت کو ختم کرنا ایک فرض بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517775 تاریخ اشاعت : 2025/01/07
تہران کے خطیب جمعہ نے عصر ظہور کو عقلانیت اور عدل و انصاف کا دور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دور میں ظلم و ستم کا خاتمہ ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511534 تاریخ اشاعت : 2022/03/20
بین الاقوامی گروپ: اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہمیں پاک فوج کی جرات و عظمت پر فخر ہے جو ملک میں مختلف داخلی محاذوں پر برسرپیکار ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی سرحدوں کے دفاع سے بھی لمحہ بھر غافل نہیں۔ دہشتگردی کا خاتمہ فوجی آپریشن کے بغیر ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3315037 تاریخ اشاعت : 2015/06/16