رمضان المبارک کے اختتام پر؛
ایکنا تھران: کویت کی فلاحی انجمن نے ختم قرآن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چالیس ہزار کویتی باشندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514215 تاریخ اشاعت : 2023/05/01
رمضان سے حاصل ہونے والے معنوی جذبے کو پورے سال میں برقرار رکھنا بہت اہم ہے تاہم اس کے لیے اندورونی اور بیرونی نصحیت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514174 تاریخ اشاعت : 2023/04/25
ایکنا تھران: جیلوں میں قیدیوں کے درمیان ثقافتی قرآنی مقابلے جو رمضان المبارک کے تعاون سے منعقد ہوئے تھے اس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514170 تاریخ اشاعت : 2023/04/24
ایکنا تھران: دنیا کے مختلف ممالک کی مساجد میں ماحول دوست فضا بنانے پر کافی توجہ دی جارہی ہے قرآن و احادیث نبوی میں اس پر تاکید موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514157 تاریخ اشاعت : 2023/04/21
ایکنا تھران: تین روزہ نمائش رمضان اور بہار قران کی مناسبت سے الحمرا آرٹ گیلری میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514152 تاریخ اشاعت : 2023/04/20
ایکنا تھران: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق ہفتے کو ڈیڑھ ملین نمازیوں نے ان مقدس مقام اور مساجد میں حاضری دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514133 تاریخ اشاعت : 2023/04/17
ایکنا تھران: مصری قاری محمود شحات انور کی محفل رمضان المبارک کی مناسبت سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513994 تاریخ اشاعت : 2023/03/25
رمضان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس مبارک مہینے میں شیطان بندھے ہوتے ہیں توکیا ممکن نہیں کہ کوئی اس میں بہک جائے یا غلطی کریں؟
خبر کا کوڈ: 3511746 تاریخ اشاعت : 2022/04/26
تہران(ایکنا) قرآن مجید کس طرح سے اتارا گیا سب کے لیے اہم ہے البتہ بعض آیات کے مطابق شب قدر میں قرآن یکجا نازل ہوا ہے جس سے اس رات کی اہمیت میں اضافہ ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511717 تاریخ اشاعت : 2022/04/20
حضرت آیۃ اللہ سیستانی نے رمضان المبارک کی مناسبت سے ملاقات کو آنے والے عراقیوں سے فرمایا کہ میں تمام عراقیوں کا خادم ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3511655 تاریخ اشاعت : 2022/04/10
تہران(ایکنا) استقبال رمضان المبارک کے حوالے سے ہزاروں فلسیطینی مسجد الاقصی کی صفائی مہم میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3511573 تاریخ اشاعت : 2022/03/28
تہران(ایکنا) خطیب مسجدالاقصی نے خبردار کیا ہے کہ رمضان المبارک میں یہودی آباد کاروں کی مزاحمت کا نتیجہ سنگین ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511566 تاریخ اشاعت : 2022/03/27
تہران(ایکنا) صھیونی رژیم نے انتفادہ کے خوف سے مسجد الاقصی میں شیڈول کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511565 تاریخ اشاعت : 2022/03/27