ایکنا: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں مقاصد کے حصول تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515655 تاریخ اشاعت : 2024/01/08
ایکنا: سلامتی کونسل میں غزہ جنگ سے متعلق قرار داد پر چوتھے روز بھی ووٹنگ نہ ہوسکی۔
خبر کا کوڈ: 3515537 تاریخ اشاعت : 2023/12/22
ایکنا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515482 تاریخ اشاعت : 2023/12/13
ایکنا: فلسطینی تنظیم نے سلامتی کونسل میں امریکی ویٹو کو نسل کشی میں شرکت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515456 تاریخ اشاعت : 2023/12/10
ایکنا واشنگٹن: ایوان نمایندگان کی رکن «رشیده طلیب»، نے امریکی صدر سے کہا ہے کہ وہ فوری جنگ بندی کے لیے کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3515449 تاریخ اشاعت : 2023/12/09
ایکنا تھران: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے آرٹیکل 99 کا سہارا لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515447 تاریخ اشاعت : 2023/12/09
ایکنا غزہ: ایک ہفتہ طویل جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے تقریباً سینکڑوں فلسطینی شہید جاچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515435 تاریخ اشاعت : 2023/12/06
ایکنا ویٹکن: کھیتولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا نے فلسطین میں رنج و غم کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515418 تاریخ اشاعت : 2023/12/05
ایکنا قدس: موجودہ حالات اور صحت کی دیکھ بھال کی کمی کے باعث بم دھماکوں سے زیادہ لوگ بیماری سے مر نے کا خدشہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515382 تاریخ اشاعت : 2023/11/29
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا قدس: جنگ بندی کے پانچویں روز مقامی میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، دوسری جانب کہا جاتا ہے کہ جنگ میں ہزار اسرائیلی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515376 تاریخ اشاعت : 2023/11/29
ایکنا قدس: حماس اور اسرائیل کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی معاہدے کا آج آخری روز ہے جس میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515362 تاریخ اشاعت : 2023/11/27
ایکنا قدس: جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں سڑکیں لوگوں سے بھر چکی تھیں، جہاں تباہ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515348 تاریخ اشاعت : 2023/11/25
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا قدس: صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی حصے سے شمالی غزہ کی طرف شہریوں کو منتقل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3515345 تاریخ اشاعت : 2023/11/25
ایکنا قدس: غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج 24 نومبر کو صبح 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے) ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515339 تاریخ اشاعت : 2023/11/24
ایکنا قدس: صہیونی وزیراعظم آفس کے مطابق جنگ بندی کا فیصلہ ہوچکا ہے اور اس پر عمل جمعہ سے متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515337 تاریخ اشاعت : 2023/11/23
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 48واں دن
ایکنا قدس: اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا جس کے بعدجنگ میں وقفہ اور یرغمالیوں کی رہائی کل شروع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515336 تاریخ اشاعت : 2023/11/23
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 47واں دن
ایکنا قدس: اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے جس کے تحت سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515330 تاریخ اشاعت : 2023/11/22
ایکنا قدس: حماس رہنما اسماعیل ہنیہ نے جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا عندیہ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515323 تاریخ اشاعت : 2023/11/21
ایکنا قدس: صہیونی رژیم کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قیدیوں کی رہائی کی صورت میں غزہ میں عارضی جنگ بندی ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515297 تاریخ اشاعت : 2023/11/18
عید الاضحی کے موقع پر بھی یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری رہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے کے اندر یمن میں ایک سو چھیاسٹھ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512269 تاریخ اشاعت : 2022/07/11