قاری - صفحہ 15

قاری - صفحہ 15

IQNA

ٹیگس
تنزانیہ کے قاری شیخ عیدی شعبان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سورہ مبارکه ضحی کی یادگار تلاوت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514887    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

ایرانی قاری علیرضا بیژنی‌اول، جس نے ملایشین مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے انہوں نے سوره مبارکه زمر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514871    تاریخ اشاعت : 2023/08/31

دو چھوٹی آیات کی تلاوت قاری محمود شحات انور کی آواز میں جو سال 2008 و 2003 میں نشر ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514866    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

ایکنا مصر: مصری قرآء الائنس کے سربراہ شیخ محمد صالح حشاد نے میوزیک کے ساتھ تلاوت کی مذمت کرتے ہوئے نئے قانون سازی کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514865    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

ملایشیاء بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی چوتھی رات
ایکنا ملایشیاء: چوتھی رات ایران اور ملایشیا کے قرآء نے تلاوت کی اور اس دن ہال میں ایک خاص ولولہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3514830    تاریخ اشاعت : 2023/08/24

ایکنا تھران: عالم اسلام کے بعض معروف قرآء نے توہین قرآن پر سخت ردعمل کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514829    تاریخ اشاعت : 2023/08/24

ملایشیاء میں جاری تیرسٹھویں قرآنی مقابلوں کے چوتھے دن ایران کے قاری علیرضا بیژنی نے سوره مبارکه اعراف کی آیات کی تلاوت کی.
خبر کا کوڈ: 3514828    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

ملایشین قرآن مقابلوں کے دوسرے دن
ایکنا ملایشیاء: تیرسٹھویں بین الاقوامی مقابلوں کے دوسرے دن پانچ قاری وں کی تلاوت میں برونائی کے قاری ، «اَرانک محمد» نے عمدہ تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514816    تاریخ اشاعت : 2023/08/22

تلاوت آیت 225 تا 227 سوره شعراء بہ اواز ایرانی عالمی شہرت یافتہ قاری کریم منصوری کی آواز میں سن سکتے ہیں:
خبر کا کوڈ: 3514797    تاریخ اشاعت : 2023/08/19

ایکنا تھران: یاسر محمود عبدالخالق الشرقاوی (ولادت ۱۹۸۵) دنیا اور مصر میں قرآن کریم در نامور ترین قرآء میں شمار ہوتا ہے اور بہت سی جگہوں پر وہ قرآنی سفیر بن آتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514749    تاریخ اشاعت : 2023/08/09

ایکنا آذربایجان: قاری محمد دیبیروف کی تلاوت کو لاکھوں کی تعداد میں افراد نے پسند اور دلچسپی ظاہر کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514736    تاریخ اشاعت : 2023/08/07

کربلا ایوارڈ مقابلوں کے پہلے دن کی رپورٹ؛
ایکنا تھران: مقابلوں کے پہلے دن ایران، افغانستان اور لبنان کے قاری وں نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا جہاں حسن حفظ و رعایت تجوید میں انکی کاوشیں قابل ذکر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514605    تاریخ اشاعت : 2023/07/12

شیخ ابوبکر صدیق نے برطانیہ کے مرکز اسلامی کیلبرن ( Kilburn) میں آیات اول تا اکتالیس سوره انبیا کی خوبصورت آواز میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514601    تاریخ اشاعت : 2023/07/11

ایران کے جوان قاری یونس شاهمرادی نے توہین قرآن کی مذمت میں مسجدالنبی(ص) میں آیت 32 سوره مبارکه توبه کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514573    تاریخ اشاعت : 2023/07/05

ایکنا رپورٹ
ایکنا کوئٹہ- خصوصی ورکشاپ میں تجوید اور قرآت کے فن سکھائے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514568    تاریخ اشاعت : 2023/07/05

نواسہ شیخ القراء مصر:
مصر کے معروف قاری شیخ ابوالعینین شعیشع کا کہنا تھا کہ انکے والد اہل قرآن کی مدد پر ہمیشہ تاکید کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514510    تاریخ اشاعت : 2023/06/24

استاد منشاوی کی برسی پر انکی یاد؛
کہا جاتا ہے کہ محمد صدیق منشاوی کے خاندان میں اٹھارہ حفاظ کرام تھے استاد منشاوی کو مہارت اور پرسوز تلاوت کی وجہ سے مقام نهاوند و لحن کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514508    تاریخ اشاعت : 2023/06/23

کاروان نور اس سال بیس حفاظ اور قراء کے ساتھ سفر حج پر اس وقت موجود ہے جو مکہ مدینہ میں تلاوت کے جلوے دکھا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514448    تاریخ اشاعت : 2023/06/11

تہران(ایکنا) دسویں اسپشل افراد کے رمضانیہ مقابلوں کا آغاز پیر سے ہوگا جو دوہفتوں تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511603    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

بین الاقوامی گروپ: سومالیہ کے قاری عبدالصمد بن‌عمر محمد کو کم عمر ترین قاری کا اعزاز حاصل ہے
خبر کا کوڈ: 3444841    تاریخ اشاعت : 2015/11/08