أفغانستان میں قرآن حلقہ شیخ القراء «برکت الله سلیم» کے سوگ میں + ویڈیو

IQNA

أفغانستان میں قرآن حلقہ شیخ القراء «برکت الله سلیم» کے سوگ میں + ویڈیو

8:32 - January 29, 2024
خبر کا کوڈ: 3515768
ایکنا: افغانستان کے معروف قاری برکت الله سلیم جو شیخ‌القراء کے نام سے معروف ہے ۸۱ سال کی عمر میں دار فانی کو وداع کرگئے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے افغان وائس نیوز ایجنسی (آوا) کے مطابق، برکت اللہ سلیم، جو افغانستان کے ممتاز حفظ کرنے والوں اور تلاوت کرنے والوں میں سے ایک اور ملک کے شیخ القرآء ہیں، کابل میں انتقال کر گئے.

 

 

برکت اللہ سلیم کے اہل خانہ نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کا کچھ عرصے سے کینسر کا علاج ہورہا تھا اور اسپتال میں داخل تھے۔

 

برکت اللہ سلیم کے بھتیجے نعیم پاچا شنواری نے کہا: استاد گزشتہ ہفتے پاکستان سے افغانستان واپس آیا تھا. ان کی حالت کے عمومی بگاڑ کے بعد انہیں ملک کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن بدقسمتی سے وہ گزشتہ روز دیار باقی کو پہنچ گئے.

جامعه قرآنی افغانستان، در سوگ درگذشت شیخ القراء «برکت الله سلیم» + فیلم تلاوت

 

استاد برکت اللہ سلیم کے شاگرد نقیب الرحمان نے ان کے بارے میں کہا: انہوں نے کئی سالوں تک اپنے ہم وطنوں کی خدمت کی اور اس قرآنی میدان میں انکی کافی خدمات ہیں۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4196309

نظرات بینندگان
captcha