قاری - صفحہ 16

قاری - صفحہ 16

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ڈھاکہ کی مسجد بیت المکرم میں معروف قاریوں اور حافظوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے قرآنی محفل منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3429297   تاریخ اشاعت : 2015/11/01

بین الاقوامی گروپ: قرآنی کالج «الحصری» کا قیام مصر کے صوبہ «مینا» عمل میں میں لایا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3394958   تاریخ اشاعت : 2015/10/26

بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس امام حسین (ع) کے شعبہ دارالقرآن کے تعاون سے جمعرات کو محفل حسن قرآت اور مجلس ترحیم منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3382587   تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ: شہدائے منا کی یاد میں ملایشیاء میں قائم ایرانی کچلرل سنٹر میں محفل حسن قرآت منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3382584   تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ: منا واقعے میں شہید نامور ایرانی قاریوں کے لیے مجلس فاتحہ خوانی منگل کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3379542   تاریخ اشاعت : 2015/10/05

بین الاقوامی گروپ: عالم اسلام کے معروف قاری ڈاکٹر احمد احمد نعینع نے ایرانی قاریوں کی شہادت پر تسلیت پیش کی
خبر کا کوڈ: 3371002   تاریخ اشاعت : 2015/09/27

بین الاقوامی گروپ: ایران کے بین الاقوامی قاری محسن حاجی‌حسنی‌کارگر بھی منی حادثے کےشہیدوں میں شامل ہے
خبر کا کوڈ: 3370999   تاریخ اشاعت : 2015/09/27

بین الاقوامی گروپ: مدثر ثقافتی انجمن کے تعاون سے «مقابلہ حفظ وحسن قرائت » کابل میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3364581   تاریخ اشاعت : 2015/09/18

بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن کا مقابلہ مشرقی فرانس کے علاقے «آلزاس» میں انجمن مسلمانان فرانس کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3361196   تاریخ اشاعت : 2015/09/11

بین الاقوامی گروپ: عراق کے قاری عبدالله منعم السیلاوی نے «الغدیر» بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں مقام اول حاصل کیا
خبر کا کوڈ: 3335082   تاریخ اشاعت : 2015/07/26

بین الاقوامی گروپ: استاد «سید متولی عبدالعال»، کو آبائی گاوں میں دفنایا گیا
خبر کا کوڈ: 3329015   تاریخ اشاعت : 2015/07/18

بین الاقوامی گروپ: انیسویں بین الاقوامی قرانی مقابلوں میں ججز کے اعلان کے مطابق سعودی حافظ قرآن مقام اول کے حصول میں کامیاب رہا
خبر کا کوڈ: 3326122   تاریخ اشاعت : 2015/07/10

بین الاقوامی: انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حسن صوت میں نمایاں پوزیشن لینے والوں کو انعامات دیے گئے
خبر کا کوڈ: 3325779   تاریخ اشاعت : 2015/07/08

بین الاقوامی گروپ: قرآنی اساتذہ،قراء ، حفاظ اور دیگر قرآنی محققین سے خطاب میں ایرانی قاریوں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خوش آواز قرآت قرآنی پیغامات اور مفاہیم کو پہنچانے کا زریعہ ہونا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3315944   تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ: تیسرے شمالی یورپ قرآنی مقابلوں کے اختتام پر کامیاب قاریوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3308758   تاریخ اشاعت : 2015/05/29

بین الاقوامی گروپ: آستانہ حسینی کے شعبہ دارالقرآن کی جانب سے قرآنی پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں معروف ایرانی قراء بھی شریک تھے
خبر کا کوڈ: 3308197   تاریخ اشاعت : 2015/05/27

بین الاقوامی گروپ: مصری تاریخ میں بہت سے ایسے قاری گزرے ہیں جو نابینا تھے مگر تلاوت میں بے نظیر
خبر کا کوڈ: 3308196   تاریخ اشاعت : 2015/05/27

بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی مقابلوں کے عراقی جج «نجم عبدالله مطهر» نے ایرانی قاری کی تلاوت اور طرز تلاوت کو قابل تعریف قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3306247   تاریخ اشاعت : 2015/05/22

بین الاقوامی گروپ: جنوبی افریقہ کا قاری محمد ظهیر بن‌حسین عمر زرداد بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت میں پوزیشن لینے کے حوالے سے پر امید ہے
خبر کا کوڈ: 3306245   تاریخ اشاعت : 2015/05/22

بین الاقوامی گروپ: پہلی بار بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کررہا ہوں/ اٹلی میں قرآنی مقابلے تقریبا منعقد نہیں ہوتے
خبر کا کوڈ: 3305824   تاریخ اشاعت : 2015/05/20