مسجد الحرام

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: کورونا کے غیر ویکسین شدہ افرادکو بھی کافی عرصوں کے بعد مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز ادائیگی کی اجازت مل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513982    تاریخ اشاعت : 2023/03/22

ایکنا تھران: اداره امور حرمین شریفین کے مطابق مسجدالحرام و مسجدالنبی میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن پچیس شعبان سے شروع ہوگا.
خبر کا کوڈ: 3513870    تاریخ اشاعت : 2023/03/04

ایکنا تھران- مسجدالحرام و مسجدالنبی امور کے سربراہ کے مطابق مسجدالحرام میں بزرگ خواتین کے لیے خصوصی ہال اور خاص سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513712    تاریخ اشاعت : 2023/02/04

فلکیات کی دنیا میں؛
ایکنا تھران- آسمان مکه مکرمه میں گذشتہ روز ٹھیک ایک بجکر بائیس منٹ قبل از نماز فجر مسجد الحرام میں خوبصورت منظر رونما ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513354    تاریخ اشاعت : 2022/12/14

ایران تھران- خانه کعبه اور مسجدالحرام میں خوبصورت بارش کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3513119    تاریخ اشاعت : 2022/11/13

تہران ایکنا- مسجد الحرام کمیٹی کی جانب سے حفظ و قرآت کی کلاسز مرد و خواتین کے لیے شروع کی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512366    تاریخ اشاعت : 2022/07/25

تہران(ایکنا) مسجد الحرام کے ایام میں اس مقدس مسجد میں قرآنی محافل کی رونق میں خاص اضافہ ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511659    تاریخ اشاعت : 2022/04/11