لندن

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا نے الجزیرہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال لندن میں ہونے والی نایاب کتابوں کی سالانہ نمائش میں قرآن مجید کے متعدد نایاب اور قیمتی نسخے اور قرآن کریم کی تفسیر کے ساتھ ساتھ اسلامی تہذیب کے ورثے سے عربی کتب کے دیگر نسخے بھی پیش کیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514537    تاریخ اشاعت : 2023/06/30

ایکنا تھران- کرسٹیز لندن کی نیلامی میں متعدد اسلامی اور ہندوستانی فن پارے فروخت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3512982    تاریخ اشاعت : 2022/10/30

انسانی حقوق تنظیموں کے ساتھ؛
تہران(ایکنا) عالمی قدس ڈے پر انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ رمضان کے آخری جمعے کو ریلی نکالی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511660    تاریخ اشاعت : 2022/04/11

بین الاقوامی گروپ: ریلی کے شرکاء کا کہنا ہے کہ ہم برطانیہ کی سیاسی قیادت اور خصوصاً وزیراعظم ڈیویڈ کیمرون کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں آپ ہمیں دہشت گردی کے خطرے سے ڈرا کر غیر قانونی جنگوں کے لیے ہماری حمایت حاصل نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 3462384    تاریخ اشاعت : 2015/12/13

بین الاقوامی گروپ:حتجاج کے لئے جمع ہونے والے عیسائی،سکھ،مسلمانوں کے علاوہ کشمیری،اور ہندو کی نچلی ذات دلتوں کی بڑی تعداد موجود تھی/شدت پسندی کے خلاف نعرے
خبر کا کوڈ: 3447578    تاریخ اشاعت : 2015/11/13

بین الاقوامی گروپ: اسمائے حسنی کے معانی اور تفسیر کے حوالے سے دو روزہ کورس اگلے مہینے لندن میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3349606    تاریخ اشاعت : 2015/08/22

بین الاقوامی گروپ: لندن کے ایک اسکول میں مسلم طالب علموں پر رمضان کے دوران روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3313459    تاریخ اشاعت : 2015/06/13

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کی جانب سے شیخ باقر النمر کو سزائے موت کے فیصلے کے خلاف برطانیہ میں وسیع مظاہرے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3303889    تاریخ اشاعت : 2015/05/15

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف گروپ پگیڈا نے پہلی بار لندن میں مظاہرہ کیا جسکے جواب میں مخالفین بھی نکل آئے
خبر کا کوڈ: 3102090    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے مشہورجان لوئیس سپر اسٹور لندن اور لیور پول میں مسلمان طالبات کے لیے اسلامی طرز پر خصوصی لباس تیار کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1440673    تاریخ اشاعت : 2014/08/18

بین الاقوامی گروپ: لندن میں آئی ایس آئی ایس کے پمفلٹ کی تقسیم،برطانوی حکومت پریشان
خبر کا کوڈ: 1439335    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

بین الاقوامی گروپ: «تفسیر سوره فاطر ـ ایمان و تسلیم» کے عنوان سے قرآنی نشست نو اگست کو لندن یونیورسٹی میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1428453    تاریخ اشاعت : 2014/07/12

بین الاقوامی گروپ: لندن یونیورسٹی میں اسلامی علوم کے استاد علی رمضان الاوسی نے عراق میں عیسائی آبادی کو درپیش خطرات کے پیش نظر واٹیکن سے نوٹس لینے کے مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1426000    تاریخ اشاعت : 2014/07/05

بین الاقوامی گروپ: مختصر عرصے کی کلاسز انیس اور بیس جولائی کو ہوں گی
خبر کا کوڈ: 1425498    تاریخ اشاعت : 2014/07/04

بین الاقوامی گروپ: پندرہ شعبان کے موقع پر امام زمانہ (ع) کی ولادت کا پروگرام لندن میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1417027    تاریخ اشاعت : 2014/06/13

بین الاقوامی گروپ : برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے اسلامی مرکز میں ہر جمعرات کو " تفسیر قرآن کریم کے سماجی پہلو " کے عنوان سے علمی نشستیں منعقد کی جائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 1386763    تاریخ اشاعت : 2014/03/13

بین الاقوامی گروپ : آئندہ ماہ لندن کی کوئین مرے یورنیوسٹی میں تفسیر سورہ نور کے حوالے سے علمی نشست منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1374878    تاریخ اشاعت : 2014/02/14

بین الاقوامی گروپ : کل ۸ فروری کو انگلینڈ کے شہر لندن میں واقع اسلامی مرکز میں "اسلامی انقلاب ؛ تاریخ اور مستقبل" کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1371882    تاریخ اشاعت : 2014/02/07