ایکنا ماسکو: بارہ اسلامی اور غیر اسلامی ممالک کی نشست ایران کی تجویز پر ماسکو میں منعقد کی گیی جسمیں قرآن سوزی کی مذمت کی گیی ۔
خبر کا کوڈ: 3514720 تاریخ اشاعت : 2023/08/05
ایکنا سویڈن: حکومتی فیصلے کے بعد بھی سویڈن اور ڈنمارک میں آج پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہوئے، اسلام مخالف انتہا پسندوں نے سویڈن میں پارلیمنٹ کے باہر اور ڈنمارک میں سعودی سفارت خانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کی۔
خبر کا کوڈ: 3514701 تاریخ اشاعت : 2023/07/31
توہین قرآن معاملہ؛
ایکنا سوئیڈن: اسٹاک ہوم میں عراق اور اسلامی ممالک تنظیم کے نمایندوں کی جانب سے رسمی اعتراضی خط سوئیڈن کے وزیر خارجہ کو پیش کیا گیا اور توہین قرآن کی مذمت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514699 تاریخ اشاعت : 2023/07/31
اسلامی تعاون تنظیم:
ایکنا تھران: او آئی سی نے ہنگامی اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اجتماعی اقدامات پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514565 تاریخ اشاعت : 2023/07/04
اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ نےمختلف ممالک میں بچے اور خواتین مہاجرین کی حالت زار پر توجہ دینے اور اسلامی ممالک کی ؤحدت کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514440 تاریخ اشاعت : 2023/06/09
بنگلہ دیشی وزیراعظم سے گفتگو میں؛
ایکنا تھران: ایرانی صدر نے گفتگو میں مسئله فلسطین اور ان پر قابض رژیم کے مظالم کے مقابل اسلامی وحدت کو ضروری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514146 تاریخ اشاعت : 2023/04/19
ایکنا تھران: بین الاقوام نجوم مرکز کے مطابق اسلامی اور عرب ممالک میں جمعرات کو چاند کا دیکھنا مشکل ہے اور اکثر ممالک میں عید ہفتے کو ہوگی.
خبر کا کوڈ: 3514142 تاریخ اشاعت : 2023/04/18
رمضان المبارک میں نمازجماعت اکثر اسلامی ممالک میں اہتمام کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے جہاں اہل ایمان وحدت اور محبت کے ساتھ بندگی ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514080 تاریخ اشاعت : 2023/04/09
رمضان المبارک کے ساتھ ہی مختلف اسلامی ممالک میں مسلمان اس موقع کو مطالعہ قرآن کے لیے فرصت شمار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514072 تاریخ اشاعت : 2023/04/08
ایکنا تھران: اسلامی ممالک سعودی عرب، امارات، قطر اور مصر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513979 تاریخ اشاعت : 2023/03/22
لبنانی شیعہ عالم دین مفتی جعفری:
لبنان کے شیعہ عالم دین شیخ احمد قبلان مفتی جعفری نے کہا کہ ہم دل کی گہرائیوں سے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والے اس معاہدے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں جس کا ہمیں طویل مدت سے انتظار تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513923 تاریخ اشاعت : 2023/03/12
ایکنا تھران- اسلامی ممالک نے راسموس پالودان، سیاستمدار افراطی دانمارکی در آتش زدن یک نسخه از قرآن کریم در مقابل ساختمان سفارت ترکیه در استکهلم، پایتخت سوئد را محکوم کردند.
خبر کا کوڈ: 3513652 تاریخ اشاعت : 2023/01/23
او آئی سی؛
ایکنا تھران- او آئی سی کے جنرل سیکریٹری حسین ابراهیم طاها نے اسلامی ممالک اور علما سے طالبان کے اقدام کے خلاف وحدت کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513482 تاریخ اشاعت : 2022/12/31
اسلامی کمیٹی سربراہ:
ایکنا تھران- قدس میں اسلامی اعلی کونسل کے سربراہ نے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کو دھرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک مسجد کے دفاع کے لیے عملی طور پر میدان میں اتریں۔
خبر کا کوڈ: 3513318 تاریخ اشاعت : 2022/12/10
عالمی اسلامی یونین کے دفتر کے ڈائریکٹر:
مقابلے کا انعقاد روسی مسلمانوں کی اپنے مذہب پر قائم رہنے اور اپنی آسمانی کتاب پر توجہ دینے میں کامیابی کی علامت اور ساتھ ہی اسلامی ممالک اور روس کے درمیان تعلقات میں پیشرفت کی علامت بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513193 تاریخ اشاعت : 2022/11/21
مختلف ممالک میں مختلف آداب و رسوم اور سنتوں کے ساتھ رمضان مبارک کے دن گزررہے ہیں۔ مختلف تصاویر کے آئینے میں رمضان کے مناظر دیکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511664 تاریخ اشاعت : 2022/04/11
بین الاقوامی گروپ: جے یو پی کے سربراہ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ برما میں روہنگیا مسلمانوں اور غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کا جس طرح سے قتل عام کیا جا رہا ہے اور ان پر جو ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اس پر دنیا بھر کے مسلمان رنجیدہ اور غمزدہ ہیں اور مسلم ممالک کے حکمرانوں کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3311506 تاریخ اشاعت : 2015/06/07