تھران - صفحہ 2

تھران - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
تھران میں شارٹ فلم فیسٹیول
ایکنا: شارٹ فلم «صبح تک» کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ میڈیا پر صہیونی تسلط کی وجہ سے مزاحمتی فلم مغرب تک نہیں پہنچتی۔
خبر کا کوڈ: 3517324   تاریخ اشاعت : 2024/10/22

دفاع مقدس فلم سٹی بیس سال قبل ایران-عراق جنگ بارے فلم بنانے کے حوالے سے قائم کیا گیا۔ بہت سی تاریخی اور جنگی مذہبی فلمیں یہی پر بن چکی ہیں، سینمائی سٹی تهران قم ہائے وے اور تھران سے پچیس کیلومٹر کے فاصلے پر ۵۵۰ ایکڑ پر بنایا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517317   تاریخ اشاعت : 2024/10/21

ایکنا: شهید عباس نیلفروشان کی تشیع جنازہ تھران کے میدان امام حسین(ع) میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517287   تاریخ اشاعت : 2024/10/16

ایکنا –«لشکر قرآنی قدس» کے عنوان سے طلباء، اساتذہ اور قرآنی ایکٹویسٹوں کا اجتماع تھران میں منعقد ہوا۔ شرکاء نے سید حسن نصرالله کے قتل کی مذمت کی اور رھبر معظم سے تجدید بیعت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517213   تاریخ اشاعت : 2024/10/05

ایکنا نیوز- بین الاقوامی کانفرنس تھران میں دو دن تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517144   تاریخ اشاعت : 2024/09/22

ایکنا: جشن میلاد النبی اکرم(ص) اور هفته وحدت، کا پروگرام جمعہ کو ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517140   تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایکنا: اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے ہمراہ تھران میں اسلامی خواتین اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517135   تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایکنا: مسجد جامع بازار تهران یا مسجد جامع تهران، ایرانی داراخلافہ کی قدیم ترین مسجدوں میں سے ایک ہے جس کی قدامت ہزار سال سے زائد ہے اور اس کو مسجد عتیق بھی کہا جاتا ہے جو ایران کے آثار قدیمہ کی فہرست میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517003   تاریخ اشاعت : 2024/08/28

ایکنا: اربعین پر جانے سے محروم عزادار میدان امام حسین(ع) تا حرم عبدالعظیم حسنی(ع) تھران میں واک پر شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516988   تاریخ اشاعت : 2024/08/26

ایکنا: تھران کے محمدرسول‌الله(ص) گروپ نے اربعین حسینی(ع) کے راستے میں تواشیح سے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516971   تاریخ اشاعت : 2024/08/24

روایتی رسم «محرم شهر» میدان آزادی میں شروع ہوچکا ہے۔ «محرم شهر» ایک روایتی رسم ہے جسمیں محرم کی عزاداری کی یاد کو زندہ رکھنے کی کاوش کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516876   تاریخ اشاعت : 2024/08/06

بدھ کو تهران میں؛
ایکنا: شهید آیت‌الله سید‌ابراهیم اور دیگر شہدا کے لیے مجلس ترحیم بدھ کو تهران میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516481   تاریخ اشاعت : 2024/05/29

ایکنا: ایرانی پالیسیاں نہ کسی صدر اور نہ کسی جرنیل کی محتاج ہیں۔ رئیسی کی موت ناقابل تلافی، بہت بڑا نقصان ضرور، مگر ایران ایسے صدموں کا عادی ہے
خبر کا کوڈ: 3516447   تاریخ اشاعت : 2024/05/24

ایرانی صدر کی شھادت کے بعد انکی تشیع جنازہ تھران میں تھران یونیورسٹی میں ہوئی اور عوام خیابان انقلاب سے میدان آزادی تک لوگوں نے تشیع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516437   تاریخ اشاعت : 2024/05/22

ایکنا: جشن امام رضا، امام رضا (ع ) کی ولادت کے حوالے سے جمعہ کو تھران میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516407   تاریخ اشاعت : 2024/05/18

ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے تہران میں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ کیا اور ناشروں اور قلمی میدان میں فعال افراد کے ساتھ گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3516386   تاریخ اشاعت : 2024/05/14

بین الاقوامی کتب نمائش میں؛
ایکنا: دس جلدوں پر مشتمل آیت‌الله خامنه‌ای(مدظله العالی) کی عربی تفسیر کی رونمائی بین الاقوامی کتب نمائش میں منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3516383   تاریخ اشاعت : 2024/05/14

ایکنا: پینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش بعنوان « پڑھے اور تعمیر کریں»، بدھ سے تھران کے مصلی امام خمینی (ره) میں شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516374   تاریخ اشاعت : 2024/05/12

ایکنا: تھران کے آزادی کمپلیکس میں تھرانی حجاج کے لیے عملی پریکٹس کیمپ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516334   تاریخ اشاعت : 2024/05/05

ایکنا: تھران میں تین ایکڑ پر پھیلے باغ یا پارک لالہ میں پھول میلہ لگایا گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں لوگ اس نمائش کو دیکھنے آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516285   تاریخ اشاعت : 2024/04/27