حسین استادولی ایکنا سے:
ایکنا: قرآن و نهجالبلاغه زندگی کوقرآن محور بنانے پر تاکید کرتے ہیں اور یہ درس دیتے ہیں کہ صرف پڑھنا کافی نہیں عمل بھی لازم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515997 تاریخ اشاعت : 2024/03/09
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس سے ملاقات کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی کا زبانی پیغام پاپ تک پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 3511988 تاریخ اشاعت : 2022/06/02