ایکنا: خطی قرآنی نسخہ جو امام علی(ع) سے منسوب ہے حرم علوی میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518633 تاریخ اشاعت : 2025/06/12
ایکنا: چار کتابوں کے بنگالی میں ترجمے والی کتاب کی رونمائی تھران بین الاقوامی کتب نمائش میں کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518467 تاریخ اشاعت : 2025/05/11
ایکنا: تهران کی چھتیسویں بین الاقوامی کتاب نمایش میں «خمینی بتشکن» کتاب ادارہ نشر آثار حضرت امام خمینی(ره) کے تعاون سے رونمائی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518465 تاریخ اشاعت : 2025/05/11
ایکنا: دایرةالمعارف قرآن و اهل بیت(ع) کی رونمائی چھٹے امام حسین(ع) کانفرنس میں کی گئی.
خبر کا کوڈ: 3517938 تاریخ اشاعت : 2025/02/08
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: «کلام مبین؛ قدیم ترین قرآنی نسخہ؛ خط حجازی میں» کی رونمائی آرٹ علوم کے دانشوروں کے مرکز میں کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517783 تاریخ اشاعت : 2025/01/11
قرآنی اعلی کونسل نشست میں؛
ایکنا: انیسویں خصوصی نشست کی افتتاحی تقریب کا ایک حصہ قرآن کریم کی اشاعت اور معرفتی موضوعات پر مبنی دو نئی کتابوں کی رونمائی کے لیے مخصوص تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517551 تاریخ اشاعت : 2024/12/01
ایکنا: ابوالفضل بیہقی (فارسی نثر کے علمبردار) کی یاد کے دن کے موقع پر، آستان قدس رضوی کی 221 ویں علمی اور ثقافتی تقریب کا انعقاد خراسان رضوی میں ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517335 تاریخ اشاعت : 2024/10/24
ایکنا: اسامه الازهری، وزیر اوقاف مصر نے قرآنی ایپ مصحف مصر کی رونمائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3516914 تاریخ اشاعت : 2024/08/13
کتاب «اسناد بهائیت» کی رونمائی؛
ایکنا: بہائ شناسی کے ماہر کے مطابق شیعہ اور سنی مشترکہ طور پر اس کو اسلام سے خارج قرار دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516410 تاریخ اشاعت : 2024/05/19
بین الاقوامی کتب نمائش میں؛
ایکنا: دس جلدوں پر مشتمل آیتالله خامنهای(مدظله العالی) کی عربی تفسیر کی رونمائی بین الاقوامی کتب نمائش میں منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3516383 تاریخ اشاعت : 2024/05/14
ایکنا: نمائش کی آرٹ گیلری انچارج کے مطابق اس شعبے میں ڈیڑھ ہزار آرٹسٹوں نے شرکت کی درخواست کی جنمیں سے نوے آثار کو منتخب کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516091 تاریخ اشاعت : 2024/03/24
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقومی قرآنی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں چار قرآنی آثار کی رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515909 تاریخ اشاعت : 2024/02/22
ایکنا: مختصر ترین قرآن کی رونمائی ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے دوران ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515900 تاریخ اشاعت : 2024/02/21
ایکنا: کتاب «جنرل قاسم سلیمانی؛ سالِک جس نے داعش کا خاتمہ کیا» کی رونمائی کوالالمپور میں کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515646 تاریخ اشاعت : 2024/01/07
ایکنا: مصری شہری نے ۳ سنٹی میٹر چھوٹے سائز کے قرآن کی رونمائی کی ہے جس کی تاریخ 280 سال پرانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515543 تاریخ اشاعت : 2023/12/23
تہران ایکنا: قرآن کریم کے مالائی زبان میں ترجمے کی رونمائی کوالالمپور اسلامی یونیورسٹی میں کی گئی جسمیں سعودی سفیر خصوصی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3512105 تاریخ اشاعت : 2022/06/20