ترکی کے تعاون سے؛
تہران ایکنا: وزارت اوقاف و امور اسلامی قطر اور ترک پبلشر «بل نیٹ» قطری قرآنی نسخہ (مصحف قطر) شایع کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512199 تاریخ اشاعت : 2022/07/02
تہران(ایکنا) تیونس کے مذہبی امور کے وزیر کے مطابق بصارت سے محروم افراد کے لیے پہلا بریل قرآن تیار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511247 تاریخ اشاعت : 2022/02/05