تلاوت قرآن کا ہنر/ 14
استاد شحات کی تلاوت میں قواعد اور تناسب اہم خصوصیات میں شامل ہیں اور تلاوت میں شحات کے لحن میں ایک خاص تناسب پایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513334 تاریخ اشاعت : 2022/12/12
ایکنا تھران- سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹار فٹبالر تلاوت سن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513306 تاریخ اشاعت : 2022/12/07
تلاوت کا ہنر/ 13
مرحوم استاد شحات محمد انور کی تلاوت غمگین انداز ہے اور روایات میں تاکید ہوئی ہے کہ قرآن کو غمگین انداز میں تلاوت کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3513287 تاریخ اشاعت : 2022/12/05
ورلڈ کپ افتتاحی تقریب کے بعد؛
ایکنا تھران- قطرفٹبال ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں تلاوت کے بعد انگریزی میں لفظ قرآن سوشل میڈیا پر راج کرنے لگا۔
خبر کا کوڈ: 3513205 تاریخ اشاعت : 2022/11/23
تلاوت قرآن کا ہنر/ 11
ایکنا تھران- معروف نابینا مصری قاری محمد عبدالعزیز حصان جو «ملک الوقف و الإبتدا و التنغیم» کے نام سے معروف ہے علوم تلاوت پر خاص دست رس رکھتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513187 تاریخ اشاعت : 2022/11/21
ایکنا تھران- سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک شادی کی تقریب کا آغاز سوره روم سے کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513172 تاریخ اشاعت : 2022/11/19
تلاوت قرآن کا ہنر/ 10
معروف مصری قراء میں محمد عبدالعزیز حصان کو اعزاز حاصل ہے کہ اس نے جدید و قدیم طرز کی تلاوت کو یکجا کرکے نیا طرز ایجاد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513159 تاریخ اشاعت : 2022/11/17
تلاوت قرآن کا ہنر/ 7
ایکنا تھران- استاد«کامل یوسف بهتیمی» ایک خاص طرز کے مالک تھے جو قاری کی شخصیت قاری، فهم و ادراک کو اجاگر کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513074 تاریخ اشاعت : 2022/11/08
تلاوت قرآن کا ہنر/ 3
ایکنا تہران- قاری رفعت مصری نامور ترین قرآء میں سے ایک ہے جس کی یادگار تلاوت ایک ورثہ ہے مگر کم قاری اس کے تقلید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512715 تاریخ اشاعت : 2022/09/14
تلاوت قرآن کا ہنر / 1
ایکنا تہران- مصری قاری محمود علی البنا خاص طرز تلاوت کا مالک ہے جو ایک گاوں میں پیدا ہوئے مگر عالمی شہرت حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3512622 تاریخ اشاعت : 2022/08/31
قرآن کو اچھی آواز سے تلاوت کرنی چاہیے ایسی آواز جو عالم غیب کی طرف متوجہ کرے اور ظاہری خوبصورتی تک محدود نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3512314 تاریخ اشاعت : 2022/07/17