محمود علی البنا؛ گاوں میں پیدا ہونے والا جو شہرہ آفاق ہوا

IQNA

تلاوت قرآن کا ہنر / 1

محمود علی البنا؛ گاوں میں پیدا ہونے والا جو شہرہ آفاق ہوا

10:39 - August 31, 2022
خبر کا کوڈ: 3512622
ایکنا تہران- مصری قاری محمود علی البنا خاص طرز تلاوت کا مالک ہے جو ایک گاوں میں پیدا ہوئے مگر عالمی شہرت حاصل کی۔

ایکنا نیوز- دسمبر 1962 کو مصر میں پیدا ہونے والا بچہ جو ایک گاوں سے تعلق رکھتا ہے مگر تلاوت کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہوا اور مصر و ایران کی تلاوت پر اس کا گہرا اثر پڑا۔

قاری محمود علی‌البنا (۱۹۲۶- ۱۹۸۵) نامی قاری ہے مگر دنیا میں مصطفی اسماعیل کے نام سے جانا جاتا ہے۔

محمود علی البنا مصر کے صوبہ موفیہ کے گاوں شبرا کے ایک گاوں میں پیدا ہوا. چھ سال کی عمر حفظ قرآن مدرسہ احمدی میں شروع کیا۔

قاری محمود راتوں کو پڑھنے والی آیات کو حفظ کرتے اور اگلے دن کے لئے نئی آیات کو غور سے مطالعہ کرتے۔

 قاری محمود علی‌البنا ایک متقی انسان تھا جس نے پوری عمر قرآن کی خدمت میں گزار دی۔

 

 انکے بیٹے احمد کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا: «ایک دن والد کی عیادت کے لئے ہسپتال گیا تو اس نے کہا کہ میرے لئے قرآن پڑھو حالانکہ اسے معلوم تھا کہ مجے تلاوت نہیں آتی، میں نے آیات سوره فجر پڑھنا شروع کیا اور جب میں آیت ایتها النفس المطمئنه ... پر پہنچا تو دیکھا والد کی گویاں روح پرواز کرنے کو ہے، میں رک گیا تو کہا مت رکو پڑھو. اس کے اگلے دن والد دنیا سے رخصت ہوئے».

احمد کا کہنا تھا: «والد کی وفات کے بعد ایک دوست نے کہا کہ والد کی راہ کو جاری کیوں نہیں رکھتے ؟ رات کو گھر میں آیا تو والدہ نے بھی یہی کہا کہ والد کے کام کو جاری رکھو.

میں تاجر تھا اور مجھے نہیں لگتا تھا کہ میں قرآت سیکھ لونگا، رات کو جب سویا تو خواب میں دیکھا کہ میں کنویں میں گرگیا ہوں اور فریاد کررہا تھا کہ والد نے میرے ہاتھ کو پکڑا اور کنویں سے نکالا۔

میری ماں نے کہا کہ میں نے بھی رات کو خواب میں دیکھا کہ تمھارے والد نے مجھے دو کپڑے دیا اور کہا کہ ایک احمد کو دے دو، یہ خواب باعث ہوا کہ میں تلاوت کی طرف آیا». الان احمد محمود علی‌البنا مصری قاریوں میں شمار ہوتا ہے۔

محمود علی‌البنا کا گھرانہ عالم اسلام کے ایک قرآنی گھرانے میں شمار ہوتا ہے.

نظرات بینندگان
captcha