ریڈیو قران

ریڈیو قران

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مصری نامور قاری شیخ مصطفی اسماعیل، کی اٹھارہ نایاب تلاوت ریڈیو قرآن مصر کو تحفہ دیا گیا ہے تاکہ رمضان المبارک میں نشر کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3517985   تاریخ اشاعت : 2025/02/15

استاد کی برسی پر؛
ایکنا: پچیس اگست کو نامور مصری قاری شیخ محمد فرید السندیونی کی انہترویں برسی کا دن ہے جنہوں نے سالوں ریڈیو فلسطین، اردن،عراق اور کویت میں تلاوت کے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516996   تاریخ اشاعت : 2024/08/28

ایکنا: نواکشوت ریڈیو قرآن کے مطابق آڈیو ویڈیو مصحف بہ روایت نافع و ورش از نافع ریکارڈنگ کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3516980   تاریخ اشاعت : 2024/08/26

ایکنا: معروف مصری قاری شیخ علی البناء، کی عمدہ تلاوت کے ریکارڈ ریڈیو قرآن مصر، سعودی عرب اور امارات کے لیے ایک گرانقدر میراث ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516777   تاریخ اشاعت : 2024/07/22

ایکنا: ریڈیو مصر قرآن کی ساٹھ سالگرہ قاهره میں منعقد ہوئی جسمیں اس ریڈیو کی خدمات کو سراہا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516275   تاریخ اشاعت : 2024/04/26

ایکنا: الوثاقیة چینل کے مطابق «ریڈیو قرآن قاهره» کے عنوان سے ڈکومنٹری تیار کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515948   تاریخ اشاعت : 2024/03/01

پہلی بار؛
تہران ایکنا- ریڈیو مصر قرآن کے سربراہ رضا عبدالسلام کے مطابق پہلی بار پانچ نادر تلاوت کو نشر کرنے کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512595   تاریخ اشاعت : 2022/08/27